راؤ کامران کی ڈائری سے

نواز شریف نے جیل کاٹی، بیمار رہا، بھاگا نہیں؛ ملک واپس آیا! سارے مداری اینکر کہہ رہے تھے “لکھ کر دے رہے تھے” کہ شہباز شریف واپس نہیں آئے گا، آ گیا! مریم نواز نے مشکلات کا مقابلہ واقعی بہادری سے کیا!

موجودہ حکومت میں بڑھتی مہنگائی اور (کرپشن کے باوجود)نواز حکومت کی لوڈ شیڈنگ میں بہتری اور دیگر عوامل کے باعث ن لیگ کی عزت بڑھ رہی تھی اور ہم جیسے لوگ بھی اسکے “اینٹی اسٹیبلشمنٹ” بیانیے کو سنجیدگی سے دیکھنے لگ گئے تھے کہ یکدم وہ بوٹ صاف کرنے لگ گئی!

ایک “دوکاندار”کبھی بھی لیڈر نہیں بن سکتا؛ اسکی بیچنے کی اتنی بری عادت بن چکی ہوتی ہے کہ بعض اوقات انتہائی قیمتی رشتے اور انمول اثاثے، چُونگے میں دے دیتا ہے! چاہے یہ دوکاندار امریکہ میں ہو یا پاکستان میں!

راؤ کامران کی ڈائری سے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *