Coronavirus Prevention; USA to Pakistan

صبح آٹھ بجے کے بلیٹن میں اے آر وائی کو دیا گیا میرا انٹرویو!
ٹرمپ نے کرونا کو سنجیدگی سے نہیں لیا لیکن عمران لے رہا ہے۔ علاج تو ناں امریکہ کے پاس ہے ناں پاکستان کے؛ لیکن محض ایک دوسرے سے دور رہ کر، بالخصوص بزرگوں کو خود سے دور رکھ کر اس سے بچا جاسکتا ہے۔ ایک مہینے میں بہتری ہوسکتی ہے اگر اسکے پھیلاؤ کو روکا جاسکے!!! شکریہ

https://www.facebook.com/tezcolumn

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *