ہالی ووڈ میں مسلمانوں کیخلاف فلم بنی جس کا نام تھا Enemies Within – فلم میں دکھایا گیا کہ کیسے مسلمان امریکہ میں کونے کونے میں دُشمن کی طرح موجود ہیں۔ مشہور ایکٹر اور ڈائریکٹر نور نغمی نے اس کے جواب میں ہالی ووڈ میں ہی فلم بنائی ہے جس کا نام ہے Angels Within۔ اس میں دکھایا گیا ہے کہ امریکہ کے کونے کونے میں پاکستانی کیسے امریکہ کی ترقی میں اپنا کردار ادا کر رہے ہیں ۔ جلد ہی آفیشل ٹریلر لانچ کر دیا جائےگا۔اس فلم کے حوالے سے آپ یہ کلپ ملاحظہ فرمائیں۔ شُکریہ Umar John