امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلس میں کشمیر کانفرنس منعقد ہوئی جس کی صدارت آزاد کشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان نے کی!!! راقم نے اس حوالے سے پاک پیک کی واشنگٹن ڈی سی میں کشمیر کی آزادی کے لئے کی گئی کوششوں سے آگاہ کیا اور اگلے مہینے “کشمیر ڈے آن دی ہل” کے لئے کمیونٹی کو مدعو کیا! کشمیر کی آزادی تک ہم چین سے نہیں بیٹھیں گے!!!