دوٹکے کا آدمی

ایک ڈرامہ باز، ڈرامہ نگار ایک عورت پر چیختا رہا،
دھاڑتا رہا،
بدتمیزی کرتا رہا،
“تمھارے جسم کی اوقات ہی کیا ہے”
اسے بتاتا رہا
اور یہ اچنبھے کی بات نہیں کیونکہ اس نے تو اپنی اوقات دکھا دی؛ دکھ کی بات یہ ہے کہ ایک عورت یہ سب چُپ چاپ دیکھتی رہی؛ اپنی ہم ذات کی تذلیل پر ٹی آر پی بڑھاتی رہی اور ایک بار پھر ثابت کردیا کہ
ایک عورت کی مدد کے بغیر کوئی مرد کسی عورت کو ذلیل نہیں کرسکتا !!!
#دوٹکےکاآدمی

راؤ کامران کی ڈائری سے🙏

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *