بہت سے انسان عام زندگی میں بونے نہیں لگتے لیکن جب وہ بولتے ہیں تو کسی کارٹون فلم کی طرح ہر جملے پر انکا قد چھوٹا ہوتا جاتا ہے۔ مزے کی بات یہ ہے کہ اس وقت وہ بول رہے ہوتے ہیں اپنا قد بلند کرنے کے لئے؛ خواہ وہ سیاسی قد ہو ؛ پروفیشنل قد ہو یا مذہبی قد ہو!!!
چار وکیل رہنماؤں کو مریضوں کی لاشیں اوپر نیچے رکھ کر ان پر کھڑے ہوکر اپنے وکلا کی حمایت میں قد بڑا کرنے کی کوشش میں “بونا” ہوتا پوری دنیا نے دیکھا!!!
اگر بے شرمی، بےحیائی، ذلت اور ڈھٹائی مجسم ہوکر آجائیں تو انکی شکلیں ان چار وکیل رہنماؤں جیسی ہوں گی!!!
راؤ کامران کی ڈائری سے 🙏