یہ انتہا ہے ذلالت کی! پیپلز پارٹی کے خلاف اتنا کچھ ہے بولنے کو لیکن جب ذاتیات پر حملے کئے جائیں تو حملہ کرنے والے کی اپنی ذات اور اوقات ذہن میں آجاتی ہے!
افسوس ہے ان کمنٹس اور ری ٹویٹ کرنے والوں پر جو ذاتی زندگی میں رونا روتے ہیں کہ قد چھوٹا؛ سیاہ رنگت، گنجا پن، کمزوری یا کیل چھائیوں کے باعث رشتے نہیں ہورہے لیکن کسی کی جنس پر کئے ٹھٹھے میں بے شرمی سے شریک ہیں!!!!
راؤ کامران کی ڈائری سے 🙏