سوال یہ نہیں ہے کہ پومپیو نے جنرل باجوہ کو فون کیوں کیا؟ سوال یہ ہے کہ جنرل باجوہ نے “مناسب جواب” کیوں نہیں دیا؟ اب یہ “مناسب جواب” کیا ہوتا ہے؟ اسکا جواب ہے کہ شاہ محمود قریشی فون اٹھائے اور امریکن آرمی چیف، جنرل جیمز میکانول کو فون لگا کر قاسم سلیمانی کے قتل پر تشویش کا اظہار کرنے کی کوشش کرے اور جو جواب اسے ملے وہی “مناسب جواب” کی تعریف کے طور پر پاکستان کی معاشرتی علوم کی کتابوں میں لکھا جائے !

راؤ کامران کی ڈائری سے 😜

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *