زینب کا اغوا ہوا تو ابا جان حج چھوڑ کر واپس آنے کی بجائے دعائیں کرتے رہے؟
آٹھ سالہ نور کو اکیلے والدین نے کیونکر بھیجا؟
مولوی شمس نے بچے کو سو بار ریپ کیا اور والدین کو خبر تک نہ ہوئی؟
سات سال کا بچہ اکیلے مسجد کیوں جاتا ہے؟

مذہب کا نقاب اوڑھے سفاک بھیڑیوں کو تو سرعام پھانسی دینی ہی چاہئیے لیکن اگر ان بچوں کے ماں باپ کو بھی چند مہینوں کے لئے جیل میں ڈال دیا جائے تو انھیں پتا چل جائے گا کہ پھولوں کی نگہداشت کیسے کرتے ہیں؟
امریکہ جیسے ملکوں میں بچوں کو اپنے گھر اکیلا نہیں چھوڑ سکتے؛ یہ مگر مچھ کے آنسو بہاتے والدین؛ بھیڑیوں کے آگے چھوڑ دیتے ہیں۔

پورے دنیا کے کتے مارنے سے آسان ہے گھر کا دروازہ بند کرکے رکھنا اور ہنڈیا ڈھانپ کر رکھنا!!!!

راؤ کامران کی ڈائری سے 🙏

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *