پانچ سال پہلے دہشتگردوں نے بچوں کو بے دردی سے شہید کیا اور پانچ دن پہلے دہشتگرد وکلا نے مریضوں کو بے دردی سے شہید کیا!!!
مشرف کو پھانسی نہیں ہوگی لیکن عدلیہ نے بے خوف فیصلہ دیکر منصفی کا حق ادا کردیا! امید ہے ایسا ہی فیصلہ پی آئی سی پر حملہ کرکے، سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے والے دہشتگردوں ؛ مریضوں کی جان لینے والے قاتلوں اور فاطمہ جناح میڈیکل کالج کی ڈاکٹروں کو ہراساں کرنے والے بےشرموں کے خلاف بھی آئےگا!!!
یہ کوئی بچوں کی لڑائی نہیں کہ “ڈاکٹر وکیل معاف کرو، الّلہ کا گھر صاف کرو”!!!
قوم کو انصاف چاہئیے اور وہ بھی فوری اور تابڑ توڑ!!!!!
راؤ کامران کی ڈائری سے