کرونا؛ صحافی اور علمائے کرام

ٹرش ریگن امریکہ کی چند ایک مشہور ترین ٹی وی میزبان اور تحقیقی جرنلسٹ ہے۔ مس ہمپشائر سے میڈیا کی نظروں میں آنے والی حسن اور ذہانت کی پیکر نے کولمبیا یونیورسٹی سے گریجویشن کے بعد پچھلے بیس سال میں سی بی ایس سے سی این بی سی اور بلومبرگ سے فاکس نیٹ ورک کے شو“ٹرش ریگن پرائم… Read More »

کرونا سے لڑتے ڈاکٹر

بشیر احمد(نام تبدیل کردیا گیا ہے) مشی گن کے مشہور و معروف بزنس مین اور بے پناہ سیاسی اثرورسوخ کے مالک ہیں۔ انکے بہت سے نرسنگ ہومز، ہیلتھ کئیر کمپنیاں پورے ملک میں پھیلی ہوئی ہیں۔ آج ان سے کرونا کے حوالے سے بات چیت ہورہی تھی تو انھوں نے بتایا کہ انکے اپنے سیکڑوں کی تعداد میں… Read More »

My interview on ARY regarding Kashmir and COVID 19! The whole world is locked down for merely two weeks and they can empathize well how Kashmiris are living in locked down state for over 8 months! PAKPAC will not forget Indian’s atrocities in occupied Jammu and Kashmir and will not let the world forget it! We will not let India take the advantage of world’s attention towards COVID 19 and change domicile requirements in Occupied Jammu and Kashmir or further violating UN national security resolutions. This is our promise!

آج صبح آٹھ بجے کے بلیٹن میں اے آر وائی کو دیا گیا میرا انٹرویو! ٹرمپ نے کرونا کو سنجیدگی سے نہیں لیا لیکن عمران لے رہا ہے۔ علاج تو ناں امریکہ کے پاس ہے ناں پاکستان کے؛ لیکن محض ایک دوسرے سے دور رہ کر، بالخصوص بزرگوں کو خود سے دور رکھ کر اس سے بچا جاسکتا ہے۔ ایک مہینے میں بہتری ہوسکتی ہے اگر اسکے پھیلاؤ کو روکا جاسکے!!! شکریہ