قربانی پہنچے آسمان تک

خلائی شٹل کو خلا میں بھیجتے ہوئے جو مسئلہ درپیش تھا وہ یہ تھا کہ اتنی توانائی اور زور (thrust) کیسے پیدا کیا جائے کہ خلائی شٹل، کششِ ثقل کو مات دے دے۔ شٹل کو کششِ ثقل سے نکالنے کے لئے لگ بھگ اسّی لاکھ پاؤنڈ طاقت (thrust) کی ضرورت ہوتی ہے جبکہ خلائی شٹل کا اپنا انجن… Read More »

نیا اور کامیاب پاکستان

دنیا کے تمام دانشور اور اہلِ علم اس بات پر متفق ہیں کہ کامیابی کوئی ایک عنصر یا جزو نہیں بلکہ ایک مرکب ہے۔ اب اس مرکب کی وضاحت یا تعریف مختلف حلقہ فکر نے مختلف طریقے سے کی ہے؛ روحانی کامیابی سے لیکر دنیاوی کامیابی اور پھر آخرت کی کامیابی۔ دنیاوی کامیابی کو عموماً مختلف مثلثوں(success triangle)… Read More »

چیزنگ دا ڈریگن

نشے کی دنیا “چیزنگ دا ڈریگن” کے گرد گھومتی ہے۔ “چیزنگ دا ڈریگن” کے لفظی معنی “ڈریگن کا تعاقب” ہیں اور چونکہ ڈریگن ایک تخیلاتی پرندہ ہے جو منہ سے آگ اگلتا ہے اس لئے اسے “تخیل کا تعاقب”بھی کہہ سکتے ہیں۔ جب نشہ کرنے والا اپنے نشے کے لحاظ سے “کنوارے” دل و دماغ کے ساتھ پہلی… Read More »

وزیراعظم عمران خان

اور عمران جیت گیا!!!!! کمال ہوگیا!!!! دنیا کی سب الہامی اور دنیاوی کتابیں ایک بات پر متفق ہیں اور وہ یہ ہے کہ مستقل مزاجی اور توجہ کے ساتھ درست سمت میں مثبت توانائی اور ارادے کے ساتھ جستجو کی جائے تو منزل مل جاتی ہے۔ مشہور ناول نگار پاؤلو کوئیلو اپنے آفاقِ زمانہ ناول “دی الکیمسٹ” میں… Read More »

ووٹ، اپنے وطن کیلئے

اگر آپ اپنے گھر میں باورچی خانے میں چولہے کے سامنے کھڑے ہیں تو آپ فیصلہ کرسکتے ہیں کہ انڈہ ابال کر کھائیں یا فرائی کرکے؛ چائے بنائیں یا کافی؛ اسے میڈیکل سائنس کی زبان میں “سریبرل ڈیسیژن” کہتے ہیں یعنی سوچ سمجھ کر کئے گئے ارادی فیصلے۔ تاہم اگر یہ سب بناتے ہوئے آپ کا ہاتھ چولہے… Read More »

یاری کی سواری

یہ ایک بڑی تنظیم کا رات کا فنکشن تھا۔ تنظیم سے تعلق رکھنے والا ایک متحرک جوڑا اپنی تمام صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے ایک تاریخی فنکشن کا خواہاں تھا۔ دونوں میاں بیوی نے مہینوں کی انتھک محنت کے بعد ناصرف خطیر رقم خرچ کی بلکہ سیاسی تعلقات استعمال کرکے، ایک مہنگے ترین گلوکار اور ایک کانگرس… Read More »

احتساب کا اسکرپٹ

اس کہانی کا آغاز 2008 سے 2012 تک دوسرے نمبر پر طاقتور ترین عہدے پر برقرار رہنے والے ایک ایسے شخص نے کیا جو یہ سمجھ چکا تھا کہ عمومی سیاسی طور طریقوں سے کرپٹ زرداری اور شریف “پاش””پاش” نہیں ہو سکیں گے۔اتنی حساس نوعیت کے عہدے کے مالک کے پاس حتمی اطلاعات تھیں کہ 2008 میں باری… Read More »

“اپنا” کا سالانہ کنونشن

“اپنا” ایسوسی ایشن آف فزیشنز آف پاکستانی ڈسنٹ آف نارتھ امریکا، کا سالانہ کنونشن آج سے ٹیکساس کے شہر ڈیلس میں شروع ہوا ہے۔ بائیس ہزار سے زائد پاکستانی امریکن ڈاکٹروں کی یہ تنظیم محض امریکہ میں ہی نہیں بلکہ پوری بین الاقوامی دنیا میں پاکستانیوں کی سب سے بڑی، سب سے منظم اور سب سے بااثر تنظیم… Read More »

امریکہ میں مسلمانوں پر پابندی

امریکہ کی عدالتی تاریخ میں آج کا دن ایک سیاہ دن کے نام سے یاد رکھا جائے گا۔ مذہب کی بنیاد پر انسانوں پر پابندی ایک ایسا بھیانک عمل ہے جس کی کبھی امید کم از کم امریکہ میں نہیں کی جاسکتی تھی۔ شام، صومالیہ، لیبیا، یمن اور ایران پر پابندیوں کی سپریم کورٹ سے توثیق انتہائی مایوس… Read More »

خون بکے مٹی کے بھاؤ

یہ ایک بس کا اندرونی منظر ہے۔ ایک آدمی جس کے ہاتھ میں ایک رائفل ہے وہ ایک لڑکی کو گندی گالیاں دیتا ہے اور پھر اسکے منہ پر تھپڑ مار کر اپنے آپ کو انسان سے حیوان کے درجے پر اتار لیتا ہے جبکہ دیکھنے والے مرد حضرات خود کو نامردی کے درجے پر؛ لڑکی اس زیادتی… Read More »