جہاد کے نام پر کھلواڑ؛ سعودی عرب سے افغانستان تک

تین اپریل 2018 ہماری تاریخ میں یاد رکھا جائے گا۔ سعودی عرب کے پچاس سال تک بادشاہ رہنے کے خواہشمند نے اسرائیل کو تسلیم بھی کیا اور ہمدردی کا اظہار بھی اور اسی دن افغانستان میں ایک سو سے زائد حفاظ کرام امریکی طیاروں کی بمباری میں شہید ہوئے۔ کاز اینڈ ایفیکٹ ریلیشنشپ (وجہ اور اثر) تھیوری میں… Read More »

عامر اور عمرانی لیاقت

عامر لیاقت کا پاکستانی قوم پر احسان ہے کہ اس کے باعث پاکستانی قوم متحد ہوتی ہے۔ سوشل میڈیا پر اکثر گالم گلوچ چلتی ہے۔ زرداری کا حامی نواز کو گالی دیتا ہے اور جواباً نواز کا زرداری کو؛ عمران کے حامی ایان علی کا ذکر کرتے ہیں تو زرداری کے سیتا وائٹ کا؛ ہوتے ہوتے یہ بدزبانی… Read More »

امریکی ترشول

رابرٹ پلوچک کا شمار دنیا کے چند مایہ ناز ماہر نفسیات میں ہوتا ہے، وہ البرٹ آئن اسٹائن کالج آف میڈیسن میں نفسیات کا پروفیسر تھا اور خوش قسمتی سے راقم بھی اسی کالج سے منسلک ہسپتال میں اسپیشلائزیشن کررہا تھا جب ایک لیکچر کے دوران اسے ملنے کا اتفاق ہوا۔ پروفیسر پلوچک کی تھیوری “ویلز آف اموشنز”… Read More »

کرپشن کی پونزی اسکیم

اسیّ کی دہائی میں پاکستان کے چھوٹے شہروں اور قصبوں میں ایک سلسلہ شروع ہوا تھا جس میں ایک چھوٹا سا خوبصورت کنبہ کسی محلے میں شفٹ ہوتا، اپنے رکھ رکھاؤ، اخلاق اور مزے دار کھانوں سے مزین دعوتوں سے اہلِ محلہ کے دل موہ لیتا۔ شوخ سی خاتونِ خانہ روز کسی نئے سونے کے سیٹ سے لدی… Read More »

بیوروکریسی اور “ٹیکنیکل کرپشن”

انسانی تاریخ میں جب حملہ آور کسی بھی علاقے پر حملہ کرتے تھے تو لوٹ مار کرکے چلے جاتے تھے۔ سکندر اعظم اور اسکے بعد حضرت عمر رضی الّلہ تعالیٰ عنہ نے آدھی دنیا فتح کرنے کے بعد وہاں نظم و نسق قائم کیا تو ایسے لوگوں کی ضرورت محسوس ہوئی جو ان علاقوں کا سسٹم سمجھتے ہوں… Read More »

نفرت کا کینسر

کینسر دورِ حاضر کی سب سے خوفناک بیماری ہے۔ گو کہ کئی کینسر جان لیوا نہیں ہوتے لیکن کینسر نام ہی خون خشک کرنے کے لیے کافی ہے۔کینسر جان لیوا ہونے کی وجہ سے بدنام نہیں کیونکہ ایکسیڈنٹ یا ہارٹ اٹیک سے زیادہ لوگ مرتے ہیں۔ اسکی دہشت، اسکا چُپکے سے خاموشی سے پھیلنا ہے؛ آس پاس کے… Read More »

ویلنٹائن ڈے

تیسری صدی عیسوی میں روم کے بادشاہ کلاڈئیس دوئم کا ماننا تھا کہ کنوارے فوجی، شادی شدہ لوگوں کی نسبت بہترین لڑاکا ہوتے ہیں (کچھ ایسا ہی ماننا اپنے دیسی پہلوانوں کے مہا گرووں کا بھی ہے جسے عرفِ عام میں “لنگوٹ کا صاف” ہونا کہتے ہیں)، اس لیے کلاڈئیس دوئم نے نوجوانوں کی شادی پر پابندی لگا… Read More »

مستقبل کا قاتل

اگر میں آپ سے سوال کروں کہ آپ کے خیال میں عمران علی، ڈبل شاہ اور ڈاکٹر عاصم میں سے سب سے بڑا مجرم کون میں تو آپ سوچیں گے کہ یہ رائٹر پاگل ہوگیا ہے۔ ظاہری بات ہے کہ عمران علی!!! لیکن میں اس سے متفق نہیں ہوں۔ کوئی شک نہیں کہ عمران نے بچیوں پر ظلم… Read More »

پاکستانی قوم کا دماغی توازن

ذہنی یا دماغی توازن سے مُراد کسی بھی انسان کی روزمرہ کی زندگی کے معمولات اور طور طریقوں کا تہذیب اور معاشرے کے لیے قابلِ قبول پیمانوں پر پورا اترنا ہے؛ مثلاً ایک عام انسان کسی برتن میں کھانا کھاتا ہے گوکہ وہ زمین پر گرا کر بھی کھا سکتا ہے لیکن عموماً یہ طرزِ عمل جانوروں کے… Read More »

سوشل میڈیا کی طاقت

“میں کیا تمھارے مانگنے پراستعفیٰ دے دوں گا؟یہ مُنہ اور مسور کی دال” سے لیکر “مجھے کیوں نکالا۔۔۔۔ بیک گراؤنڈ میوزک میں سسکیاں” ماڈل ٹاؤن کیس میں آرمی چیف نے وزیراعلیٰ پنجاب کی استعفے کی یقین دہانی کروا دی اگر دھرنا ختم کر دیا جائے۔ گیارہ بچیوں کے ریپ اور قتل کی پرواہ نہ کرنے والے پولیس افسران… Read More »