عشقِ رسول اور عملی پیروی

انسانی تاریخ میں کوئی بھی نظریہ، تبلیغ یا پیغام دو بنیادوں پر مقبول ہوتے ہیں؛ ایک پیش کرنے والے کی مقبولیت اور نیک نامی جسے ہم کریڈیبیلٹی یا “ویہار” بھی کہتے ہیں اور دوسرے اس نظریے، آئیڈیے میں کوئی نئی بات جو دل اور دماغ کو لگے، اسے جدید زبان میں key ‏selling factor کہتے ہیں اور اس… Read More »

سیاسی اور مذہبی انتشار

آج فیض آباد میں مذہبی جماعتوں کے دھرنے کو اٹھارہ دن ہوگئے ہیں۔ دھرنا, ختمِ نبوت کے قانون میں “چُپکے سے” کی گئی ایک تبدیلی کے خلاف ہے۔ مذہبی جماعتوں کے مُطابق یہ بہترین وقت ہے تاکہ ربیع الاوّل کے مہینے میں رسولِ کریم صلی الّلہ علیہ والہ وسلم سے محبت کا حق ادا کیا جاسکے جبکہ اسٹیبلشمنٹ… Read More »

بدلتے بیانیے اور ذہنی استحصال

“ٹائیگر زندہ ہے، ہندی فلم “اک تھا ٹائیگر” کا سیکیول ہے۔ پچھلے ہفتے اس کا ٹریلر ریلیز کیا گیا۔ پہلی فلم کے برعکس اس فلم میں را کا ایجنٹ (سلمان خان) اور آئی ایس آئی کی ایجنٹ (کترینہ کیف) مل کر انتہا پسند مسلمانوں کے خلاف لڑ رہے ہیں۔ سنت داڑھی اور اسلامی لبادے میں ملبوس اسلامی “دہشتگردوں”… Read More »

2030 نئی دنیا اور ویژن

ایلان مسک موجودہ دور کا انسانی عجوبہ ہے۔ جدید دنیا میں کوئی بھی تحقیق, اعدادوشمار کی ممکنات کا جائزہ لے کر بتاتی ہے کہ فلاں ایجاد کی کامیابی کے کتنے امکانات ہیں مثلاً یہ بات اب زیرِ بحث ہے کہ انسان کی سوچ کو محفوظ کرکے مرنے کے بعد اسے روبوٹ میں منتقل کرکے دوبارہ زندہ کیا جاسکتا… Read More »

ڈاکٹر اور جنسی ہراسیت

اینجلینا جولی کا شُمار دنیا کی بہترین اداکاراؤں اور بااثر ترین خواتین میں ہوتا ہے۔ اقوامِ مُتحدہ کی خیر سگالی اور مہاجرین کی سفیر کی حیثیت سے پُوری دنیا بالخصوص آفت زدہ ملکوں میں اپنا لوہا منوا چُکی ہے۔ وہ پاکستانی جو اسے نہیں جانتے تھے، ستمبر 2010 میں جاننے لگ گئے جب اس نے پاکستان کے سیلاب… Read More »

“تیز ہے نوکِ قلم”

آج “تیز ہے نوکِ قلم” کو شروع کیے ایک سال مکمل ہوا۔ ایک سال میں غالباً 54 کالم لکھے گئے، پچیس ہزار کے قریب لوگ پیج کو فالو کرتے ہیں اور ڈھائی لاکھ سے زائد بار کالموں کو لائک کیا گیا؛ کچھ ٹیکسٹوں کا جواب دے سکا اور بہت سوں کا نہیں تو اسکے لیے معذرت۔ فل ٹائم… Read More »

بیروزگاری اور اسکا علاج

یہ سولہ اکتوبر کا اخبار ہے اور اس میں دو چوبیس پچیس سالہ خوبرو جوانوں کی تصاویر ہیں جو اس جہانِ فانی سے رخصت ہوگئے ہیں۔ ان میں سے ایک کیپٹن حسنین خان ہے جو مُلک دُشمنوں سے بہادری سے لڑتا ہوا اپنی جان مادرِ وطن پر نچھاور کرگیا۔ کسی نے وٹس ایپ پر اس نوجوان کی اپنے… Read More »

Wednesday weekly column published in Jang Newspaper today. It’s related to ” Smoking of celebrities and it’s Impact on people”.

‎سگریٹ ، تمباکو نوشی اور کینسر بالخصوص پھیپھڑوں کے کینسر کا تعلق بہت پُرانا ہے۔ جرمن میڈیکل اسٹوڈنٹ ہرمین روٹمین نے 1898 میں یہ نظریہ پیش کیا کہ تمباکو کی فیکٹری میں کام کرنے والے ملازمین کو پھیپھڑوں کا کینسر تمباکو کی گرد سانس کی نالی میں جانے سے ہو سکتا ہے۔ اس شک کو مزید تقویت 1910… Read More »

امریکہ میں سمندری طوفان اور پاکستانی کمیونٹی

خطِ استوا کے دونوں اطراف اگر متوازی لکیریں کھینچیں تو اس حصّے کو ٹراپیکل کہا جاتا ہے کیونکہ یہاں سورج زمین کے عین اوپر ہوتا ہے اور موسم عموماً گرم رہتا ہے۔ بحرِ اوقیانوس کے ٹراپیکل حصے اور مشرقی بحر الکاہل میں موسمِ خزاں کے آغاز میں سمندری طوفان آسکتے ہیں جنھیں “ہریکین” (Hurricane) یا “ٹراپیکل سائیکلون” کہتے… Read More »

پاکستانی سیاست، امریکہ تک

کلثوم نواز بھاری لیڈ سے جیت جائیں گی!!!! امریکہ میں امیر اور پڑھے لکھے پاکستانیوں کی ایک تنظیم ہے جس میں کم سے کم تنخواہ کا حامل بھی دو لاکھ ڈالر کماتا ہے۔ ہر سال اسکے الیکشنز ہوتے ہیں اور الیکشنز میں پچاس سے ستّر فیصد چانسسز ہیں کہ چند “نمبردار” یہ سوچ کر ووٹ ڈال یا ڈلوا… Read More »