تیل کے ٹرک کا حادثہ
مُفت بری کی عادت اس خون پسینہ بہا کر کھانے والی قوم کو کسے پڑی؟ پنجاب کے جاٹ، گنے کو کس کر ٹرالی پر باندھتے اور چیلنج دیتے کہ کوئی “پنڈ” میں سے گنا کھینچ کر دکھائے اور بڑے بڑے گبھرو اس میں ناکام رہتے۔ لالچ کی حد بڑھی تو پانچ سو من گنا لادنے کی گُنجائش رکھنے… Read More »