کشمیر کے مسئلے کے حل کے لئے امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی میں پاکستانی امریکیوں کی سب سے مضبوط تحریک!!! چالیس سے زائد اراکین پارلیمنٹ کی حمایت حاصل کرنے میں کامیاب!!! اے آر وائے کی خصوصی رپورٹ ملاحظہ فرمائیں!!!! By ڈاکٹر راؤ کامران علی | 0 Comment
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کشمیر کے مسئلے پر ثالثی کی آفر دوبارہ کردی! اس سلسلے میں راقم کی اے آر وائے نیوز سے بات چیت اور تجزیہ!!! By ڈاکٹر راؤ کامران علی | 0 Comment
پاکستانی امریکن کمیونٹی کی کوششیں رنگ لے آئیں!! امریکی صدارتی امیدوار برنی سینڈرز نے انڈیا کے بیانئے کے پر خچے اڑا دئیے!! کل برنی سینڈرز سے ملاقات راقم کے لئے یادگار لمحہ تھا۔ اسکے خطاب کی ویڈیو ملاحظہ کریں!!! By ڈاکٹر راؤ کامران علی | 0 Comment

My interview with ARY on PAKPAC convening “Washington Day of Action on Kashmir” on September 18th!!! When Emotions are strong, stakes are high and opposing opinions; we need CRUCIAL CONVERSATIONS Enough sharing sad stories on social media and WhatsApp; enough crying, its time of action!!!! If You want real political influence for Kashmir, you want empowerment, you want action: join PAKPAC at Capital Hill for WASHINGTON DAY OF ACTION ON KASHMIR!!!! Register at pakpacusa.org By ڈاکٹر راؤ کامران علی | 0 Comment
امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلس میں کشمیر کانفرنس منعقد ہوئی جس کی صدارت آزاد کشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان نے کی!!! راقم نے اس حوالے سے پاک پیک کی واشنگٹن ڈی سی میں کشمیر کی آزادی کے لئے کی گئی کوششوں سے آگاہ کیا اور اگلے مہینے “کشمیر ڈے آن دی ہل” کے لئے کمیونٹی کو مدعو کیا! کشمیر کی آزادی تک ہم چین سے نہیں بیٹھیں گے!!! By ڈاکٹر راؤ کامران علی | 0 Comment
کشمیر کے مسئلے پر ہماری تنظیم پاک پیک جو کہ عمران خان کے امریکہ کے دورے میں بھی پیش پیش تھی، اب کانگریس مین اور سینیٹرز سے رابطہ کرکے، کشمیر کے حالات کے متعلق آگاہی پیدا کرکے، انکی حمایت حاصل کرنے کی کوشش کررہی ہے! اس سلسلے میں چند منٹ پہلے راقم کا اے آر وائی نیوز بلیٹن کو دیا گیا انٹرویو!!!!! By ڈاکٹر راؤ کامران علی | 0 Comment