کرونا، چین سے پاکستان تک

ڈین کونٹز، امریکی لکھاری ہے جو کہ سسپنس، تھرلر اور فکشن لکھنے کے لئے جانا جاتا ہے۔ 1981 میں اسکی لکھی گئی کتاب The Eyes of Darkness نے بے پناہ مقبولیت حاصل کی جس میں چین کے شہر ووہان سے نکلے ایک وائرس نے تباہی مچا دی تھی۔ مزے کی بات ہے کہ کرونا وائرس بھی چین کے… Read More »

کرونا ایک امتحان

جھیل بلکاش، قازقستان کے جنوب میں ایشیا کی سب سے بڑی اور دنیا کی پندرہویں بڑی جھیل ہے۔ سن 1339 میں ایک بحری جہاز سامان لوڈ کرکے کریمیا کے ساحل کی جانب روانگی کی تیاری میں تھا کہ ایک حبشی غلام نے جہاز کے مالک سے ڈرتے ڈرتے، جہاز میں موجود بیشمار چوہوں کی شکایت کی۔ مالک نے… Read More »

دوٹکے کا آدمی

ایک ڈرامہ باز، ڈرامہ نگار ایک عورت پر چیختا رہا، دھاڑتا رہا، بدتمیزی کرتا رہا، “تمھارے جسم کی اوقات ہی کیا ہے” اسے بتاتا رہا اور یہ اچنبھے کی بات نہیں کیونکہ اس نے تو اپنی اوقات دکھا دی؛ دکھ کی بات یہ ہے کہ ایک عورت یہ سب چُپ چاپ دیکھتی رہی؛ اپنی ہم ذات کی تذلیل… Read More »

یہودی لابی

فکشن پڑھنے کا شوق پانچویں جماعت سے ہی ہوگیا تھا۔ ان دنوں ابن صفی کے بعد مظہر کلیم ابھر رہے تھے اور انکا سلور جوبلی عمران سیریز، “ناقابل تسخیر مجرم” اور “موت کا رقص” پڑھا جس میں اسرائیل کے صابرہ اور شتیلہ کے کیمپوں پر کئے گئے حملوں کے جواب میں عمران اور پاکیشیا سیکرٹ سروس نے اسرائیل… Read More »

کشمیر کے نام پر دے

بڑا سا چہرہ، بھاری بدن، بڑی مونچھیں اور پیٹ پر جھولتی داڑھی والے شخص کی سرخی مائل آنکھیں مجھ پر مرکوز تھیں! یہ 1994 کی بات ہے، ایف ایس سی سے فراغت کا زمانہ تھا۔ امتحانوں اور میڈیکل کالج کے درمیان لگ بھگ دس مہینے کا وقفہ تھا۔ ہوش سنبھالنے کے بعد یہ پہلا عرصہ تھا جس میں… Read More »

زینب کا اغوا ہوا تو ابا جان حج چھوڑ کر واپس آنے کی بجائے دعائیں کرتے رہے؟ آٹھ سالہ نور کو اکیلے والدین نے کیونکر بھیجا؟ مولوی شمس نے بچے کو سو بار ریپ کیا اور والدین کو خبر تک نہ ہوئی؟ سات سال کا بچہ اکیلے مسجد کیوں جاتا ہے؟ مذہب کا نقاب اوڑھے سفاک بھیڑیوں کو… Read More »