یار مار

‎نادیہ اور شمیم (نام بدل دئیے گئے ہیں) ہماری میڈیکل کالج کی کلاس فیلوز تھیں۔ خوش شکل، خوش اخلاق اور خوش اطوار۔ بیج فیلو ہونے کی وجہ سے نادیہ سے زیادہ جان پہچان تھی اور وہ ذہین، سمجھدار اپنے کام سے کام رکھنے والی لڑکی تھی۔ شمیم کے بارے میں بھی ہمیشہ اچھا ہی سُنا تھا۔ ایم بی… Read More »

جذباتی قوم “غیر جذباتی” مسائل

الیزبتھ روس، یونیورسٹی آف شکاگو کی ماہر نفسیات تھی اور دکھ کی پانچ اسٹیجوں کی محقق تھی۔ اس نے مرتے ہوئے لوگوں پر تحقیق کی تو پتا چلا کہ مرنے والے یا انکے رشتہ دار پانچ اسٹیجوں سے گزرتے ہیں؛ پہلا ہے ڈینائل (denial) یعنی اگر کسی خاتون کا شوہر فوت ہوجائے تو وہ چلا کر کہہ رہی… Read More »

وزیراعظم کے “قبر میں سکون” کے بعد پیش خدمت ہے آرمی چیف کا دہشتگردوں کو “منہ توڑ جواب “! کوئی اس سائیں کو ڈھونڈے جو انھیں اتنی پر تاثیر بھنگ یا بُوٹی کُوٹ کر پلا رہا ہے! ہم بھی روزمرہ کی سٹریس میں کچھ”ریلیکسیشن” چاہتے ہیں! راؤ کامران کی ڈائری سے 🙏👎

ایران کے امریکی اڈوں پر داغےُ راکٹ اتنی ہی توڑ پھوڑکریں گے جتنی ایرانی فولادی کمانڈوز نے آرمی ڈے پر کچی مٹی کے گلدان توڑنے کی کوشش کرتے کی ہے؛ لیکن اسکے جواب میں امریکہ ان راکٹوں کو بہانہ بنا کر ایسے ہی آگ برسائے گا جیسے حزب الّلہ کے پھسپھسے راکٹوں کے جواب میں اسرائیل برساتا ہے!… Read More »

نواز شریف نے جیل کاٹی، بیمار رہا، بھاگا نہیں؛ ملک واپس آیا! سارے مداری اینکر کہہ رہے تھے “لکھ کر دے رہے تھے” کہ شہباز شریف واپس نہیں آئے گا، آ گیا! مریم نواز نے مشکلات کا مقابلہ واقعی بہادری سے کیا! موجودہ حکومت میں بڑھتی مہنگائی اور (کرپشن کے باوجود)نواز حکومت کی لوڈ شیڈنگ میں بہتری اور… Read More »

سوال یہ نہیں ہے کہ پومپیو نے جنرل باجوہ کو فون کیوں کیا؟ سوال یہ ہے کہ جنرل باجوہ نے “مناسب جواب” کیوں نہیں دیا؟ اب یہ “مناسب جواب” کیا ہوتا ہے؟ اسکا جواب ہے کہ شاہ محمود قریشی فون اٹھائے اور امریکن آرمی چیف، جنرل جیمز میکانول کو فون لگا کر قاسم سلیمانی کے قتل پر تشویش… Read More »

میرے دل میں اس بلیک میلر خاتون کے لئے کوئی عزت نہیں ہے؛ خواہ شیخ رشید ہو یا فیاض؛ عمران خان یا نواز شریف؛ کوئی بھی بلیک میل ہونا ڈیزرو نہیں کرتا! شیخ رشید نے اسکے سر پر گن رکھ کر اسے کچھ نہیں “دکھایا”؛ ویڈیو چیٹ ہوئی، بات اس نہج تک پہنچی کہ دیکھنے دکھانے کی نوبت… Read More »

یہ انتہا ہے ذلالت کی! پیپلز پارٹی کے خلاف اتنا کچھ ہے بولنے کو لیکن جب ذاتیات پر حملے کئے جائیں تو حملہ کرنے والے کی اپنی ذات اور اوقات ذہن میں آجاتی ہے! افسوس ہے ان کمنٹس اور ری ٹویٹ کرنے والوں پر جو ذاتی زندگی میں رونا روتے ہیں کہ قد چھوٹا؛ سیاہ رنگت، گنجا پن،… Read More »

“عظیم تر مفاد میں”

ڈاکٹر بخشی نے میڈیکل کا کوڈ آف کنڈکٹ توڑا؛ مریضہ کے ساتھ تعلقات میں اپنی حدود سے تجاوز کیا اور اسکی توجیح یہ پیش کی کہ مریضہ کا کرپٹ شوہر اسکے ازدواجی حقوق “ٹھیک طریقے سے” پورے نہیں کررہا تھا تو مریضہ کے “عظیم تر مفاد میں” اس نے شوہر کے فرائض بھی سرانجام دے دئیے اور بہت… Read More »

اس قوم کا سب سے بڑا مسئلہ جذباتی عدم توازن ہے اور ہر “کھلاڑی” اسکا بھرپور فائدہ اٹھاتا ہے۔ دادا جی نے زبان دی تھی رشتہ اسی لڑکے سے کرنا ہے خواہ نشئی ہو یا نکھٹو! چوہدری صاحب چل کر آگئے ہیں پچھلے پانچ سال کی ذلالت بھول کر پھر ووٹ انھیں دے دو! الّلہ معاف کرنے والے… Read More »