کالج میں نوجوان لیڈر یاروں کا یار اور زبان کا پکا ہوتا ہے؛ آپکو پتا ہوتا ہے کہ گولیوں کی بوچھاڑ میں بھی پیچھے نہیں ہٹے گا اور زبان دی ہے تو آندھی اور طوفان میں بھی آئے گا۔ لیکن وہ جوان جب گھر پہنچتا ہے تو پتا چلتا ہے بڑے دو حرام خور بھائی سب زمین جائیداد… Read More »
دسمبر کا دوسرا عشرہ ہے ہی ظلم کا؛
پانچ سال پہلے دہشتگردوں نے بچوں کو بے دردی سے شہید کیا اور پانچ دن پہلے دہشتگرد وکلا نے مریضوں کو بے دردی سے شہید کیا!!! مشرف کو پھانسی نہیں ہوگی لیکن عدلیہ نے بے خوف فیصلہ دیکر منصفی کا حق ادا کردیا! امید ہے ایسا ہی فیصلہ پی آئی سی پر حملہ کرکے، سرکاری املاک کو نقصان… Read More »
آزادی کے 72 سال بعد “اے قائداعظم تیرا احسان ہے احسان” کا مفہوم بارڈر کے اس پار سے ہندواتا کی بھڑکتی آگ سے سمجھ آرہا ہے۔ لبرل کا مسئلہ ہے کہ وہ نالائقی کو مذہب کی چادر کے نیچے نہیں چھپا سکتا؛ اسے اپنے کام میں مہارت درکار ہوتی ہے۔ ایک مذہبی ڈاکٹر کسی کو اپنی غفلت سے… Read More »
بہت سے انسان عام زندگی میں بونے نہیں لگتے لیکن جب وہ بولتے ہیں تو کسی کارٹون فلم کی طرح ہر جملے پر انکا قد چھوٹا ہوتا جاتا ہے۔ مزے کی بات یہ ہے کہ اس وقت وہ بول رہے ہوتے ہیں اپنا قد بلند کرنے کے لئے؛ خواہ وہ سیاسی قد ہو ؛ پروفیشنل قد ہو یا… Read More »
زرداری کو نظر انداز کرکے اس کے بیٹے کو بھٹو کہنے پر پیپلز پارٹی کو سلام اور اپنے ٹاؤٹ حفیظ الّلہ نیازی کو نظر انداز کرکے اسکے بیٹے کو عمران خان کا بھانجا کہنے پر ن لیگ کو سلام!!! آپ “سلام” کا مطلب تو سمجھ ہی گئے ہوں گے!!! راؤ کامران کی ڈائری سے 😜
وکلا گردی؛ ایک ناسُور
برائی اور بدمعاشی کو ختم ہونے سے پہلے عروج تک پہنچنا ہوتا ہے؛ کلاس کے سب سے نالائق اسٹوڈنٹ جو محض بدمعاشی کے لئے وکیل بن جاتے ہیں؛ اپنی حدوں کو چھو چُکے ہیں! ڈاکٹروں پر حملہ بھی برداشت کرلیا لیکن اب مریضوں پر حملہ ناقابل قبول ہے۔کبھی کسی جنگ میں بھی ہسپتال پر حملہ نہیں ہوا۔ ایسے… Read More »
ایمانداری، قابلیت اور کمپلیکس
دنیا میں عموماً لوگ دو خوبیوں کی وجہ سے کسی بھی نوکری کے لئے چُنے جاتے ہیں۔ قابلیت میں تعلیمی قابلیت کے ساتھ تجربہ شامل ہے لیکن ایمانداری پتا نہیں کیسے اور کب میرٹ کا حصہ بن گئی۔ اکثر افسران کے بارے میں یہ کہا جاتا ہے کہ وہ بڑا ایماندار تھا رشوت نہیں لیتا تھا؛ لیکن یہ… Read More »
چیف ملاکھڑا
عظیم چیف جسٹس نے وزیراعظم کے چیف آف آرمی اسٹاف کی ایکسٹینشن پر سوموٹو ایکشن لے لیا؛ یہ ایکشن اس “بے چار گی” کے اظہار کے بعد لیا گیا کہ وزیراعظم نے “گاڈ فادر” ( چیف جسٹس کا ودیعت کردہ خطاب) کو ملک سے باہر جانے دیا تو عدلیہ کیا کرتی؟ کوئی ہمیں بھی بھرا سگریٹ دے دے… Read More »
امرا کی رکھیل
بچپن سے شہر کے سب سے کرپٹ شعبوں اور عہدوں میں پٹواری اور ایس ایچ او کو سرفہرست پایا۔ ایک عام آدمی ڈرتا، جھجکتا، منت ترلے کے ساتھ ان عہدیداروں کے پاس جاتا؛ جیب لٹوا کر یا بے عزتی کروا کر آجاتا۔ کوئی تھوڑا کھاتا پیتا ہوتا تو اے سی یا ڈی ایس پی تک پہنچ جاتا اور… Read More »
B*tches of the riches
بچپن سے شہر کے سب سے کرپٹ شعبوں اور عہدوں میں پٹواری اور ایس ایچ او کو سرفہرست پایا۔ ایک عام آدمی ڈرتا، جھجکتا، منت ترلے کے ساتھ ان عہدیداروں کے پاس جاتا؛ جیب لٹوا کر یا بے عزتی کروا کر آجاتا۔ کوئی تھوڑا کھاتا پیتا ہوتا تو اے سی یا ڈی ایس پی تک پہنچ جاتا اور… Read More »