رابی پیرزادہ اور ہم

پینتیس سے چالیس سال تک کی عمر کے قاری یہ جانتے ہونگے کہ انکا پہلا عشق خط و کتابت سے شروع ہوا ہوگا۔ چاہے ہمسائے کی لڑکی گھر والوں سے چھپ کر چھت پر خط دینے یا لینے آئے یا سینکڑوں میل دو پھوپھو کی بیٹی کو لکھے گئے عشقیہ خطوط، سب کے ساتھ ٹائمنگ کا پرابلم ہوتا… Read More »

ہراسیت اور اسکا ناجائز استعمال

حسین (فرضی نام) واشنگٹن ڈی کا ابھرتا ہوا تاجر اور سیاسی طور پر متحرک نوجوان ہے۔ میرے کالمز کے ذریعے دوستی ہوئی اور خاصا قریب آگیا۔ رواں سال مئی میں ہم واشنگٹن ڈی سی میں افطار کے لئے جمع تھے کہ اس نے ملنے کی خواہش کا اظہار کیا۔ راوی کباب پر ملاقات ہوئی۔ اس کے ساتھ ایک… Read More »

مدرسے کے طالبعلموں کا استحصال

یہ ایک بڑا سا میدان ہے، چہرے پر سادگی اور بے چار گی لئے، خاکی کپڑے پہنے نو عمر باریش لڑکے ڈنڈے تیار کررہے ہیں، انکے اوپر پرچم لگا رہے ہیں اور قطاریں ترتیب دے رہے ہیں۔ اتنی دیر میں میر کارواں، عالموں کے رہبر مولانا فضل الرحمان تشریف لاتے ہیں اور یہ سادہ لوح نوجوان “گارڈ آف… Read More »

“تقریر” سے بگڑی ہوئی تقدیر بنالے

ساحر لدھیانوی سے معذرت کے ساتھ کہ تدبیر کی جگہ تقریر جوڑ دیا لیکن کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ انسانی تاریخ میں آخری جنگ لڑائی سے کیسے جیتی گئی؟ یعنی کہ حملہ آور کی جیت کب ہوئی؟ پورا انڈیا ملکر چند ہزار انگریزوں سے جنگ آزادی نہ جیت سکا اور محض بیس سے تیس سال کی “تقریروں”… Read More »

“ہاؤڈی مودی” سے “ہٹلر مودی” تک

یہ بائیس ستمبر کا دن ہے؛ ہیوسٹن کا “این آر جی” اسٹیڈیم کھچا کھچ بھرا ہے، پچاس ہزار سے زائد پڑھے لکھے انڈیننز جمع ہیں؛ “ہاؤڈی مودی” (خوش آمدید مودی)کے نعرے لگ رہے ہیں اور زندہ انسانوں کو جلا دینے والا؛ محض چند سال پہلے،امریکہ کے ویزہ آفس سے دھتکار کر پاسپورٹ واپس کئے جانے والا، بھیانک قصائی,… Read More »

کسی کی عزت کا پردہ رکھنا

یہ پاکستان کے کسی سینما گھر کا منظر ہے؛ نائٹ ویو کیمرے سے ویڈیوز بنائی گئی ہیں جن میں مختلف جوڑے بالغانہ حرکات و سکنات کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ بیک گراؤنڈ کی آوازوں سے ظاہر ہورہا ہے کہ یہ ویڈیوز سینما میں کام کرنے والے ملازمین نے بنائی ہیں۔ اب یہاں سے دو پہلو نکلتے ہیں ہوسکتا… Read More »

وٹس ایپ کے جنگجو

برکت بابا، ریٹائرڈ مالی تھا؛ فارغ وقت گزارنے کے لئے گاؤں کے چوہدری کے باغیچے کے پودوں کی تراش خراش کرتا تھا۔ گزشتہ مہینے باغبانی کرتے ہوئے اسکے کان میں ٹی وی کی خبر پہنچی کہ انڈیا نے مقبوضہ کشمیر کے باسیوں پر ظلم و ستم کی انتہا کردی ہے اور کشمیری اب پاکستانیوں کی جانب تک رہے… Read More »

سیاسی جدوجہد میں استقامت

مادھو سداشیو گولوالکر، انڈیا کے شہر رامتک میں 1906 میں پیدا ہوا، کٹر ہندو گھرانے میں پیدا ہوا اور مشنری کالج میں تعلیم حاصل کی؛ جس تھالی میں کھایا اسی میں چھید کیا کے مصداق، عیسائیوں کے خلاف ہی نفرت انگیز تحریک شروع کردی اور سب کی ناک میں دم کردیا۔ان دنوں راشتریہ سوایم سیوک سانگھ (آر ایس… Read More »

کشمیر کی آزادی تک

محبوبہ مفتی کا بیان، “کشمیر کو انڈیا کی بجائے پاکستان کے ساتھ الحاق کرنا چاہئیے تھا” قائداعظم کی دور اندیشی اور دانش کی یاد تازہ کروا گیا! بعض اوقات ایک فیصلے کا نتیجہ آتے آتے صدی گزر جاتی ہے اور مورخ کو پچھلی تاریخوں میں جاکر درستگی کرنی پڑتی ہے۔ بائیس کروڑ پاکستانی مسلمان، بیس کروڑ انڈین مسلمان… Read More »

بڑھی ہے اس ملک کی شان

امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں کیپیٹل ہل کی پر شکوہ عمارت میں داخل ہوتے وقت دل خوشی سے جھوم رہا تھا۔ ایک سیاسی کارکن ہونے کی حیثیت سے اس طاقت کی ان غلام گردشوں میں سال میں متعدد بار آنا جانا ہوتا ہے لیکن اس بار سماں ہی کچھ اور تھا، یہ ۲۴ جولائی کی شام تھی اور… Read More »