اگر میں وزیراعظم ہوتا

دنیا میں ہر انسان زندگی میں ایک بات تو بادشاہ یا صدر یا وزیراعظم بننے کا سوچتا ہے اور عموماً اسکی وجہ طاقت اور لامحدود اختیارات کا مالک بن کر کچھ تبدیلیاں لانا ہوتا ہے۔ کچھ کے نزدیک یہ تبدیلیاں ذاتی آسائش، عیش و عشرت اور طاؤس و رباب کے لئے ہوتی ہیں اور کچھ ملک یا عوام… Read More »

حدود سے تجاوز

یہ انگلینڈ کا ایک خوبصورت شاپنگ سنٹر ہے؛ پاکستانی کرکٹ ٹیم کا کپتان اپنے چند سالہ بچے کو گود میں لیکر جارہا ہے؛ ظاہر سی بات ہے کہ بیوی بھی آس پاس ہوگی۔ ایک پاکستانی لڑکا جو کہ لہجے سے برطانیہ کی “جم پل” لگ رہا تھا، سرفراز کے پاس آیا۔ سرفراز نے بڑی تمیز سے اسکی بات… Read More »

قوم کے مجرم

یہ گزشتہ سال رمضان المبارک کی بات ہے؛ روزہ کھول کر مسجد میں دوستوں کے ساتھ خوش گپیوں میں مصروف تھا کہ سیل فون پر دھیان ہی نہیں گیا اور کچھ دیر بعد چیک کیا تو ابوظہبی سے پندرہ بیس مس کالز تھیں۔ سوچا الّلہ خیر کرے، پتا نہیں کس کی اتنی زیادہ کالز ہیں اس لئے کال… Read More »

یوم نجات

گیارہ جون پاکستان کی تاریخ میں یوم نجات کے طور پر جانا جائے گا۔ نواز شریف کے بعد، زرداری، الطاف حسین اور شریف فیملی کا ایک اور کرپٹ پکڑا گیا۔ گویا سب کے ساتھ “یکساں سلوک” کیا گیا۔تحریک انصاف کے ممبران کی باری آج یا کل میں آنے والی ہے۔ چئیرمین نیب کو تو ان پر سب سے… Read More »

ہراسیت اور بلیک میلنگ؛ ایک پھیلتا ناسور

مارچ 2016 میں حسین نواز نے جاوید چودھری صاحب کو ٹی وی پر انٹرویو دیتے ہوئے اپنے سارے اثاثے، محنت اور حلال کی کمائی بتاتے ہوئے، “باوضو” ہوکر ظاہر کردئیے۔ سب حیران تھے کہ “بھولے میاں” کو ایک دم کیا سمائی کہ بغیر کسی وجہ کے ایک غیر سیاسی کاروباری بچہ ٹی وی پر وضاحتیں دینے آگیا۔ اسکے… Read More »

پاکستانی لڑکیوں کی شادیاں اور اسمگلنگ

بیرون ملک موجود دوستوں اور رشتہ داروں سے رشتے کی بات تقریباً ہر خاندان میں ہوتی ہے اور “ضرورت رشتہ” کا ہر اشتہار “لڑکا بیرون ملک سیٹ ہے” کی کششش سے لبریز ہوتا ہے اور بیرون ملک جانے کے بعد پتا چلتا ہے کہ “سیٹ” کا کیا مطلب تھا۔ ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں راقم کی آمد کے… Read More »

رمضان المبارک ایک پریکٹس

کرسٹینا جانسن نیویارک کے اسپتال میں تیسرے سال کی ٹرینی ڈاکٹر تھی، وہ اپنے کال روم میں بیٹھی تھی کہ اچانک “کوڈ بلیو” کا مائک پر اعلان ہوا جس کا مطلب ہے کہ کسی مریض کی جان خطرے میں ہے یعنی دل کا دورہ پڑا ہے یا کچھ اور سیریس مسئلہ ہوا ہے۔ کرسٹینا نے تیزی سے مریض… Read More »

مرد کی ہراسیت یا عورت کا جھوٹ

علی ظفر کو پہلی بار ٹی وی کے ایک کمرشل میں سیکھا تھا جس میں وہ ہاتھ میں کھلونا جہاز پکڑ کر اڑاتے ہوئے پائیلٹ بن گیا تھا؛ جاذب نظر، پہلی نظر میں ہی اچھا لگا ورنہ آج کل کے ماڈل سکس پیکس یا سائز زیرو کے چکر میں ایسے پچکے منہ کے نظر آتے ہیں کہ ہفت… Read More »

ورثے میں ملے ملکی مسائل

اودھ کے نواب ببن مرزا کا رکھ رکھاؤ دیکھنے سے تعلق رکھتا تھا، سفید، دودھ جیسا محل؛ ریس کے گھوڑوں کے اصطبل، قیمتی گاڑیاں، سونے چاندی سے لدی بیگمات؛ رقص و سرور کی محفلیں؛ بازار حسن میں نتھ اتروائی کی بولی میں نواب کی موجودگی، نائکہ کی لاٹری نکلنے کے مترادف تھی، اس محل سے کبھی کوئی خالی… Read More »

مانگتے حکمران

چوہدری محمد سرور ایک محنت کش انسان ہیں؛ لگ بھگ چالیس برس قبل سکاٹ لینڈ تشریف لے گئے، اپنا کاروبار شروع کیا اور اسکے ساتھ ہی کونسلر کے الیکشن سے ان دونوں سیاست میں قدم رکھ دیا جن دنوں بیرون ملک سیاست کا رواج نہیں تھا۔ یوکے کے پہلے مسلمان اور ایشین ممبر پارلیمنٹ بنے اور پیچھے مُڑ… Read More »