نیا پاکستان
لگ بھگ تین ہفتے قبل خوبصورت لاہور کے خوبصورت ائیرپورٹ پر جہاز لینڈ کیا تو اپنی مٹی کی سوندھی خوشبو رگ و پے میں اتر گئی۔ یہ “نئے پاکستان” کا پہلا “دورہ” تھا۔ ہمیشہ کی طرح پہلی ملاقات “پیر و مرشد” ڈاکٹر صداقت علی سے ہوئی؛ کیا کمال انسان ہیں؛ دس کتابیں پڑھنا ایک طرف اور دس منٹ… Read More »
ستیہ گرہ اور قائداعظم
ستیہ گرہ سنسکرت کا لفظ ہے ستیہ کے معنی “سچائی” کے ہیں اور “گرہ” کے معنی ڈٹے رہنے یا مستقل مزاجی کے ہیں۔ مہاتما گاندھی نے 1906 میں جنوبی افریقہ میں مقیم ہندوؤں کو انکے حقوق دلوانے کے لئے وہاں کی حکومت کے خلاف غیر متشدد مزاحمت کی بنیاد ڈالی جسے ستیہ گرہ اور گاندھی کو “ستیہ گراہی”… Read More »
پاکستان کی تقسیم کے عوامل
ڈاکٹر رضوی، میرے سینئر ڈاکٹر ہیں اور میں ان کے ساتھ کام کرچکا ہوں۔ ڈاکٹر رضوی امریکہ میں پیدا ہوئے اور پلے بڑھے لیکن ایم بی بی ایس کرنے پاکستان گئے اسلئے وہ مشرق اور مغرب کی خوبیوں کا خوبصورت امتزاج ہیں؛ بے حد کامیاب بزنس مین، کھلے دماغ کے ہوشیار اور کایاں فزیشن ہیں۔ ایک مرتبہ وہ… Read More »
پراپرٹی کے کاروبار کا بحران
پراپرٹی یعنی جائیداد بالخصوص پلاٹ کے ساتھ بحیثیت قوم ہماری چاہت کا سلسلہ بہت پرانا ہے۔ انگریزوں نے اس رغبت کو محسوس کرتے ہوئے، سرکش راجاؤں سے زمینیں اور جاگیریں چھنیتے ہوئے، ایسے لوگوں میں بانیٹیں جو انکے لئے اپنی قوم کی پیٹھ میں چھرا گھونپ سکتے تھے؛ جاگیر کے ساتھ “خان بہادر” کا لقب اور ضرورت پڑنے… Read More »
بلیک میلنگ کے خلاف جنگ
شمع کا تعلق جامشورو سے تھا۔ ایک لڑکے انیس کی محبت میں گرفتار ہوگئی۔ ٹیکسٹوں اور تصویروں کے تبادلے ہوئے۔ ایک دن انیس نے “لڑکی پھنسانے” کی ڈینگ مارتے ہوئے سیل پر تصویریں دوست کو دکھائیں۔ دوست نے چالاکی سے تصویریں خود کو فارورڈ کرلیں اور شمع کو بلیک میل کرنا شروع کردیا۔ شمع کو ڈر تھا کہ… Read More »
(دوسری قسط) پاتال جونکی; ایک بلیک میلر
نوٹ! گزشتہ چند دونوں میں انباکس بیسیوں میسیجز سے بھر گیا۔ “پاتال جونکی” کے ایسے ایسے کارنامے منظرعام پر آئے کہ میں خود ششدر رہ گیا۔ جہاں ممکن ہوا متاثرہ لوگوں کی اجازت سے ریفرینس بھی دیا جائے گا۔ یہ بات لگ بھگ ایک دہائی قبل کی ہے۔ ارشد اور عاطف (نام تبدیل کئے گئے ہیں) نے نیویارک… Read More »
پاتال جونکی; ایک بلیک میلر
یہ امریکہ میں مقیم ایک ایسے نام نہاد صحافی کی کہانی ہے جس کا نام میرے مطابق “پاتال” ہے کیونکہ اس کے کردار کی گراوٹ پاتال کی گہرائی تک پہنچی ہوئی ہے اور اس سے فرق نہیں پڑتا کہ وہ خود کو “فلک”یا “آفاق” سمجھے؛ اور چونکہ وہ مال دیکھ کر جونک کی طرح چمٹ جاتا ہے اسلئے… Read More »
ٹھگز آف پاکستان
ترن آدرش ہندوستانی فلموں کا ایک متعصب تجزیہ نگار ہے۔ عامر خان سے اسکا تنازعہ 2012 میں اسکی ایک ٹویٹ سے شروع ہوا جس کے مطابق اس وقت کی اسٹار ریٹنگ میں عامر خان پہلے ،سلمان خان دوسرے ،شاہ رخ خان تیسرے ،ریتھک روشن چوتھے اور اجے دیوگن پانچویں نمبر پر تھا اور ترن کی ٹویٹ کے مطابق… Read More »
عظیم پاکستانیوں کی جیت
مذہبی اعتبار سے تاریخ کے اس مشکل ترین دور میں پاکستانی عوام نے ثابت کردیا کہ وہ عقل اور دانش رکھتی ہے اور سستے جذبات بھڑکانے کا دور گزر گیا ہے۔ اس امتحان میں کامیابی پر لبرل اور مذہبی طبقے دونوں مبارکباد کے مستحق ہیں۔ آسیہ بی بی کے کیس میں تین نکات اہم ہیں ۱- کیا آسیہ… Read More »