Category Archives: 2017

“بے نظیر” حکومت

آج محترمہ بینظیر بھٹو مرحوم کی برسی ہے اور دُکھ کی بات یہ ہے کہ ایک عظیم لیڈر کی یتیم بیٹی کو اپنے ہی ملک میں ایسے مار دیا گیا جیسے اسرائیل میں کسی فلسطینی کو مارا جاتا ہے اور اس سے بھی زیادہ افسوس کی بات یہ ہے کہ بینظیر کے صدقے (یہاں صدقہ علامتاً نہیں حقیقتاً… Read More »

پیرزادہ عطا الحق قاسمی، ایک عظیم دوست

عطا الحق قاسمی صاحب سے میرا دیرینہ تعلق ایک دہائی سے زائد عرصے پرمحیط ہے۔ نثر نگاری پر قاسمی صاحب کا احسان یہ ہے کہ جیسے مظہر کلیم ایم اے نے عمران سیریز کو اتنا مزیدار بنا دیا اور عمران اور پاکیشیا سیکرٹ سروس کا کردار اتنا مضبوط بنا دیا کہ ماں باپ نے بچوں کے پڑھنے پر… Read More »

ہمارے اپنوں کی حفاظت

چودہ دسمبر 2014 کو جیسے ہی ہمارا جہازعلامہ اقبال ایرپورٹ لاہور لینڈ ہوا تو امیگریشن کے دوران پتا چلا کہ میری بیٹی کا امریکی پاسپورٹ واپس امریکہ روانگی سے پہلے ایکسپائر ہو جائے گا۔ پاکستان میں یہ آمد امریکہ میں پاکستانی ڈاکٹروں کی تنظیم “اپنا” کی نشتر میڈیکل کالج میں میٹنگ کے سلسلے میں تھی۔ راقم ان دنوں… Read More »

تل ابیب سے یروشلم تک

ٹرمپ نے ایک اور ٹرمپ کارڈ کھیل دیا، یروشلم کو اسرائیل کا دارلحکومت بنا دیا گیا۔ فلسطینیوں کی تو دُکھ اور درد سے فلک شگاف چیخیں گونج رہی ہیں لیکن سعودی عرب نے برائے نام احتجاج کیا۔ سعودی عرب سے زیادہ موثر احتجاج تو فرانس، جرمنی اور انگلینڈ نے کیا ہے اور بادشاہ سلامت ٹرمپ کو عقل کے… Read More »

قومی بگاڑ

نفسیات کی زبان میں ایک اصطلاح استعمال ہوتی ہے جسے “این ایبلنگ”(Enabling) کہتے ہیں۔ “این ایبلنگ” کے لفظی معانی ہیں “قابل کرنا” جب کہ اس کا مفہوم ہے کسی بھی روئیے یا طور طریقے کو بڑھاؤ دینا؛ یعنی کوئی اچھا کام کر رہا ہو تو اسے شاباش دینا اور کوئی بُرا کام کرے تو اسکی بھی جانے انجانے… Read More »

عشقِ رسول اور عملی پیروی

انسانی تاریخ میں کوئی بھی نظریہ، تبلیغ یا پیغام دو بنیادوں پر مقبول ہوتے ہیں؛ ایک پیش کرنے والے کی مقبولیت اور نیک نامی جسے ہم کریڈیبیلٹی یا “ویہار” بھی کہتے ہیں اور دوسرے اس نظریے، آئیڈیے میں کوئی نئی بات جو دل اور دماغ کو لگے، اسے جدید زبان میں key ‏selling factor کہتے ہیں اور اس… Read More »

سیاسی اور مذہبی انتشار

آج فیض آباد میں مذہبی جماعتوں کے دھرنے کو اٹھارہ دن ہوگئے ہیں۔ دھرنا, ختمِ نبوت کے قانون میں “چُپکے سے” کی گئی ایک تبدیلی کے خلاف ہے۔ مذہبی جماعتوں کے مُطابق یہ بہترین وقت ہے تاکہ ربیع الاوّل کے مہینے میں رسولِ کریم صلی الّلہ علیہ والہ وسلم سے محبت کا حق ادا کیا جاسکے جبکہ اسٹیبلشمنٹ… Read More »

بدلتے بیانیے اور ذہنی استحصال

“ٹائیگر زندہ ہے، ہندی فلم “اک تھا ٹائیگر” کا سیکیول ہے۔ پچھلے ہفتے اس کا ٹریلر ریلیز کیا گیا۔ پہلی فلم کے برعکس اس فلم میں را کا ایجنٹ (سلمان خان) اور آئی ایس آئی کی ایجنٹ (کترینہ کیف) مل کر انتہا پسند مسلمانوں کے خلاف لڑ رہے ہیں۔ سنت داڑھی اور اسلامی لبادے میں ملبوس اسلامی “دہشتگردوں”… Read More »

2030 نئی دنیا اور ویژن

ایلان مسک موجودہ دور کا انسانی عجوبہ ہے۔ جدید دنیا میں کوئی بھی تحقیق, اعدادوشمار کی ممکنات کا جائزہ لے کر بتاتی ہے کہ فلاں ایجاد کی کامیابی کے کتنے امکانات ہیں مثلاً یہ بات اب زیرِ بحث ہے کہ انسان کی سوچ کو محفوظ کرکے مرنے کے بعد اسے روبوٹ میں منتقل کرکے دوبارہ زندہ کیا جاسکتا… Read More »

ڈاکٹر اور جنسی ہراسیت

اینجلینا جولی کا شُمار دنیا کی بہترین اداکاراؤں اور بااثر ترین خواتین میں ہوتا ہے۔ اقوامِ مُتحدہ کی خیر سگالی اور مہاجرین کی سفیر کی حیثیت سے پُوری دنیا بالخصوص آفت زدہ ملکوں میں اپنا لوہا منوا چُکی ہے۔ وہ پاکستانی جو اسے نہیں جانتے تھے، ستمبر 2010 میں جاننے لگ گئے جب اس نے پاکستان کے سیلاب… Read More »