Category Archives: 2017

قومی لیکس

پاکستان میں 2016 “لیکس” کا سال رہا۔ اس سال کے اوائل میں جنرل راحیل شریف کی مدتِ مُلازمت میں توسیع کی بازگشت سُنائی دی لیکن جنرل راحیل شریف نے قطعی طور پر اس افواہ کی نفی کی جبکہ فوج کے ترجمان نے بھی یہی بیان دیا۔ دبنگ صحافی حامد میر نے انھی دنوں اپنے کالم میں واشگاف الفاظ… Read More »

آئیں سب مِل کر شوکت خانم میموریل ہسپتال کراچی، بنائیں

آئیں سب مِل کر شوکت خانم میموریل ہسپتال کراچی، بنائیں! کیس ویسٹرن یونیورسٹی ہسپتال امریکہ کی ریاست اوہائیو کے شہر کلیولینڈ کا بہت بڑا ہسپتال ہے۔ سن 2010 میں جب میں وہاں پین فیلوشپ (دردوں کے سرجری کے ذریعے علاج کی ٹریننگ) کررہا تھا، ایک صبح ایک کمزور سا انگریز بوڑھا سستے سے کپڑے پہنےعقبی دروازے سے کلینک… Read More »

“آنٹی گورمنٹ”

یوٹیوب معلومات اور نشریات کی دُنیا کا ایک عجوبہ ہے۔ حالاتِ حاضرہ سے آگاہی اور ملکی, غیر ملکی سیاست کا جائزہ لیا جاسکتا ہے۔ مارکو پولو سے لیکر کولمبس تک اور ابنِ بطوطہ سے لیکر ہیروڈوٹس نے اپنی پوری زندگی میں جتنے بھی طویل سفر کیے اور اُن میں جتنے بھی مُشاہدات کئے اور دُنیا دیکھی، اُس سے… Read More »

محافظ کی دُشمنی

شیخ عبدالّلہ کا گھرانہ مُلتان کے چند جانے پہچانے گھرانوں میں شمار ہوتا ہے۔ اگر آج کے زمانے میں بھی ادب آداب، شائستگی اور وضع داری دیکھنی ہو تو اس گھرانے کے کسی فرد سے مل لیں۔ شیخ عبدالّلہ کے چھ بیٹے تھے جن میں سے چار حیات ہیں۔ انکے بڑے بیٹے ڈاکٹر نعیم اپنے علاج کی غرض… Read More »

جہالت کے خلاف جنگ

مشعال خان کو سازش کے ذریعے بے دردی سے مار دیا گیا۔ اس کی لاچار اور بوڑھی ماں کہتی ہے، ” میں نے بیٹے کی میت کے ہاتھ چُومے تو انگلیاں ٹوٹی ہوئی تھیں”، قہر خُدا کا!!! تفتیش اور میڈیا کا رُخ اب یونیورسٹی انتظامیہ اور قاتلانہ سازش کی جانب ہوگیا ہے لیکن اہم نُقطہ وہیں کا وہیں… Read More »

زاویہ

پاکستان سمیت پوری دنیا میں دہشت گردی کے واقعات میں سے اسی فیصد سے زائد میں بدقسمتی سے مسلمان شامل ہیں۔ یہ کڑوی حقیقت تسلیم کرتے ہوئے دل بے انتہا دُکھتا ہے کہ مُسلمانوں کو دُنیا کے ہر مُلک میں شک کی نگاہ سے دیکھا جانے لگا ہے۔ پاکستان اور افغانستان میں تو مدرسوں سے فارغ التحصیل طلبا،… Read More »

لالچی کون

اسلم اور شیراز میڈیکل کالج میں آخری سال کے اسٹوڈنٹ ہیں۔ اسلم کی منگنی جس لڑکی سے ہوئی ہے وہ ایک مُربع زمین کی اکلوتی وارث ہے اور سب اسلم کو لالچی کہتے ہیں کیونکہ اُس نے زمین دیکھ کر شادی کی ہے۔ شیراز کی منگنی میڈیکل اسٹوڈنٹ سے ہوئی ہے۔شیراز سرجری میں اسپیشلائزیشن کرنا چاہتا ہے جبکہ… Read More »

“پتا نہیں انھیں نیند کیسے آجاتی ہے”

حاجی رحمت علی کی آنکھ سالوں کے معمول کی طرح فجر کی اذان کے ساتھ ہی کُھلی اور وہ مسجد کی جانب روانہ ہوگئے۔ سالہا سال سے حاجی صاحب کی تکبیرِاولیٰ نہیں چھُوٹی تھی۔ نماز کی نیت باندھنے سے پہلے حاجی صاحب نے گردن گھُما کر دیکھا تو دین محمد مسجد کے ٹوائلٹ میں داخل ہو رہا تھا،… Read More »

سیاستدانوں کا “کردار”

میرا دوست “مُراد نامُراد” سب سے باکردار انسان ہے۔ اس نے کبھی کسی عورت کو ہاتھ تک نہیں لگایا یہ اور بات ہے کوشش بہت کی مگر ناکامی ہوئی۔ چند ایک بار خواتین نے اسے “ٹچ” کیا جس میں مُراد کی رضامندی شامل نہیں تھی کیونکہ وہ “ٹچ” اُسے “چپیڑیں مارتے” وقت کیا گیا تھا۔ “پی کے” فلم… Read More »

عورت سے عورت کو بچائیں

ماں اس دُنیا کا سب سے خوبصورت رشتہ ہے۔ مشرق سے مغرب تک اور گورے سے کالے تک، ہر رنگ ونسل کے انسان اس رشتے کی قدر کرتے ہیں؛ کچھ مرتے دم تک اور کچھ بلوغت تک۔ تاریخ کی لکھی کتابوں میں درد کی انتہا کی مثال دردِ زہ سے دی جاتی ہے کہ فلاں کو اتنی تکلیف… Read More »