Category Archives: 2018

اقلیتوں سے حسنِ سلوک

یہ 1992 کا دسمبر تھا اور چند انسان دشمن، مذہب دشمن جانوروں نے بابری مسجد شہید کردی۔ حد سے زیادہ افسوس ہوا اور ہر جاننے والا رنج و الم کا شکار نظر آیا۔ یہ ایف ایس سی کے امتحانات کا زمانہ تھا اور کوئی پتا نہیں تھا کہ باہر کیا ہورہا ہے۔ دن چڑھے شور شرابہ سُن کر… Read More »

دین کا فہم اور عملی تبلیغ

نوے کی دہائی کے اوائل میں ایک ایسا مذہبی انقلاب گلی گلی اُمڈ آیا جس میں سبز پگڑیوں سے مزین بزرگ، نوجوان اور بالخصوص بچے جنھیں پیار سے “مدنی مُنے” کہا جاتا تھا قریہ قریہ نظر آنے لگ گئے۔ مشرقی ثقافت میں ہماری بچیاں تو ہمیشہ ہی چادر اوڑھے اور خود کو لپیٹے رکھتی تھیں، دعوت اسلامی کی… Read More »

سیاحتی دہشتگردی

زندگی میں آخری مرتبہ پاکستان کے شمالی علاقہ جات کا سفر 2003 میں کیا تھا اور پھر نہ تو واپس جانے کا موقع ملا اور نہ خواہش ہوئی۔ اسلام آباد سے سوات ،مینگورہ ، مالم جبہ سے ہوتے کالام پہنچے۔ قدم قدم پر جھوٹ؛ جیپ کا کرایہ پندرہ سو “لیکن وہ تو ایک سائیڈ کا تھا”، بتایا کیوں… Read More »

اردو پڑھنے والوں کے ساتھ معذرت! یہاں امریکہ میں اپنی اگلی نسلوں کے لیے کام میں کچھ ہفتوں سے یہاں کے مسائل پر فوکس ہیں۔ انشا الّلہ اگلے ہفتے نارمل روٹین ہوگی

Most Deserving Candidates!!! This year APPNA spring meeting was a great event. The pic attached below is taken from presentation on new BOT structure, presented in counsel meeting where two Board of Trustees will be chosen from each region including; North East and Canada, South East, Midwest and West/South West In 2005 I started my Residency training in… Read More »

“اپنا”کی نوجوان ڈاکٹروں کے لیے جدوجہد

پچیس اپریل کی صبح بارش کی ہلکی سی پھوار میں نکھرے ہوئے واشنگٹن ڈی سی میں قدم رکھا تو کھلتی ہوئی گلابی “چیری بلاسم”نے جھومتے ہوئے استقبال کیا۔ ہمارا کنسلٹنٹ، امریکی نژاد یہودی، آری مٹلٹن نے اپنی مخصوص پیشہ ورانہ مُسکراہٹ کے ساتھ خوش آمدید کہا۔ ہم نے کافی اٹھائی اور امریکہ کے کونے کونے سے آئےاپنے ساتھیوں… Read More »

بس کردو بس

مقبوضہ کشمیر کے علاقے اودھم پور کے مندر کے پروہت سنجی رام نے اپنے بھتیجے سے کہا، “فصل پک چُکی ہے، چلو کاٹیں” اور رسانہ کے کھیتوں میں قلانچیں بھرتی، گھوڑے چراتی ننھی سی کلی آصفہ ان جانوروں کے ہاتھ چڑھ گئی۔ دیواستھان یعنی چھوٹا مندر, جہاں ہندو منتیں اور امن مانگنے آتے ہیں، سنجی رام اور دوسرے… Read More »

ملالہ، غدارِ وطن یا محبِ وطن

دنیا کی تاریخ میں شاید ہی کبھی کسی گیارہ بارہ سالہ بچی کو اتنا متنازعہ بنایا گیا ہوگا جتنا ملالہ کو بنایا گیا! سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیسے کن وجوہات کی بنا پر ملالہ متنازعہ بنی؟ چلیں ان وجوہات کا فرداٗ فرداٗ جائزہ لے کر کچھ اخذ کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ۱۔ کیا ایک گیارہ… Read More »

جہاد کے نام پر کھلواڑ؛ سعودی عرب سے افغانستان تک

تین اپریل 2018 ہماری تاریخ میں یاد رکھا جائے گا۔ سعودی عرب کے پچاس سال تک بادشاہ رہنے کے خواہشمند نے اسرائیل کو تسلیم بھی کیا اور ہمدردی کا اظہار بھی اور اسی دن افغانستان میں ایک سو سے زائد حفاظ کرام امریکی طیاروں کی بمباری میں شہید ہوئے۔ کاز اینڈ ایفیکٹ ریلیشنشپ (وجہ اور اثر) تھیوری میں… Read More »

عامر اور عمرانی لیاقت

عامر لیاقت کا پاکستانی قوم پر احسان ہے کہ اس کے باعث پاکستانی قوم متحد ہوتی ہے۔ سوشل میڈیا پر اکثر گالم گلوچ چلتی ہے۔ زرداری کا حامی نواز کو گالی دیتا ہے اور جواباً نواز کا زرداری کو؛ عمران کے حامی ایان علی کا ذکر کرتے ہیں تو زرداری کے سیتا وائٹ کا؛ ہوتے ہوتے یہ بدزبانی… Read More »

امریکی ترشول

رابرٹ پلوچک کا شمار دنیا کے چند مایہ ناز ماہر نفسیات میں ہوتا ہے، وہ البرٹ آئن اسٹائن کالج آف میڈیسن میں نفسیات کا پروفیسر تھا اور خوش قسمتی سے راقم بھی اسی کالج سے منسلک ہسپتال میں اسپیشلائزیشن کررہا تھا جب ایک لیکچر کے دوران اسے ملنے کا اتفاق ہوا۔ پروفیسر پلوچک کی تھیوری “ویلز آف اموشنز”… Read More »