Category Archives: 2019

شاہ کا ڈرائیور

سر سید احمد خان علی گڑھ کالج کے لئے چندہ اکٹھا کرنے کے لئےجلسہ عام میں تقریر کررہے تھے تو حاضرین کی بے رخی دیکھ کر فرمایا ”جب مجرا سننے جاتے ہو تو جیبیں خالی کرکے لوٹتے ہو ، قوم کے نام پر سرد مہری اختیار کئے ہوئے ہو“ حاضرین میں سے ایک منچلے نے فقرا کسا آپ… Read More »

امریکہ میں سیاست اور فلاح و بہبود

امریکہ میں ہر شہری پر ٹیکس فرض ہے چاہے آمدن زیادہ سے زیادہ ہو یا کم سے کم؛ ٹیکس دینا پڑتا ہے۔ جن کی آمدن کم ہو، حکومت لی گئی ٹیکس کی رقم سے بڑا حصہ اگلے سال مارچ میں انھیں واپس کردیتی ہے۔ 2005 سے لیکر 2011 تک، راقم دیگر ٹرینی ڈاکٹروں کی طرح معمولی تنخواہ پر… Read More »

روحی بانو اور شیزوفرینیا

کیا آپ نے اپنے آس پاس دیکھا ہے کہ کوئی درمیانی عمر کا آدمی یا عورت، بالخصوص شادی شدہ عورت ایک دم پانچ وقت کی نمازی بن جائے؛ اٹھتے بیٹھتے وظیفے پڑھنے لگے؛ نفلی عبادات کے انبار لگ جائیں؛ میلادیں ہو رہی ہوں وظیفے چل رہے ہوں؛ کسی “پہنچے ہوئے” بزرگ کی بیعت بھی کرلی جائے؟ بطور مسلمان… Read More »

ساہیوال کا سانحہ اور پولیس گردی

میو ہسپتال میں ہاؤس جاب کے دنوں میں ایک دوست کے ساتھ ایک پنچائت میں جانے کا اتفاق ہوا۔ دوست کا تعلق بااثر خاندان سے تھا اور اسکا کزن ایک لڑکی کو بھگا کر لے گیا تھا۔ لڑکے والوں کا کہنا تھا کہ دونوں مرضی سے گئے ہیں جبکہ لڑکی والوں کا خیال تھا کہ اسے اغوا کیا… Read More »

نیا پاکستان

لگ بھگ تین ہفتے قبل خوبصورت لاہور کے خوبصورت ائیرپورٹ پر جہاز لینڈ کیا تو اپنی مٹی کی سوندھی خوشبو رگ و پے میں اتر گئی۔ یہ “نئے پاکستان” کا پہلا “دورہ” تھا۔ ہمیشہ کی طرح پہلی ملاقات “پیر و مرشد” ڈاکٹر صداقت علی سے ہوئی؛ کیا کمال انسان ہیں؛ دس کتابیں پڑھنا ایک طرف اور دس منٹ… Read More »

رمضان المبارک ایک پریکٹس

کرسٹینا جانسن نیویارک کے اسپتال میں تیسرے سال کی ٹرینی ڈاکٹر تھی، وہ اپنے کال روم میں بیٹھی تھی کہ اچانک “کوڈ بلیو” کا مائک پر اعلان ہوا جس کا مطلب ہے کہ کسی مریض کی جان خطرے میں ہے یعنی دل کا دورہ پڑا ہے یا کچھ اور سیریس مسئلہ ہوا ہے۔ کرسٹینا نے تیزی سے مریض… Read More »