Category Archives: کالم

ہزاروں سال پُرانی فیس بُک

“فیس بُک” کی ایجاد چودہ سو سال پہلے ہوگئ تھی جب با جماعت نماز کا حکم اس شدت سے دیا گیا تھا کہ بغیر کسی وجہ کے گھر پر نماز پڑھنے والوں پر سخت ناراضی اور قہر کا اظہار کیا گیا تھا۔ پھر جامع مسجد میں نماز کا مزید ثواب، مسجد نبوی میں تو رحمتوں کے نزول کی… Read More »

بین الاقوامی بیانیہ

خوف اور نفرت دنیا کے سب سے بڑے ہتھیار ہیں۔ پاکستان کے آدھے سے زیادہ کامیاب لوگ ریڑھی لگا رہے ہوتے اگر بچپن میں ابا جان یا ٹیچر کے ڈنڈے کا “خوف” نہ ہوتا۔ بقول شاعر خالد مسعود ‎لُچّے کو سمجھایا پیار سے صفر نتیجہ نکلا “ ‎”ہم نے یہ آزمایا سوٹا سوٹا ہی ہوتا ہے اسی طرح… Read More »

عالمگیر مضمون

آٹھویں اور دسویں جماعت میں انگلش کے پیپر میں جو مضمون لکھنے کو دیا جاتا تھا وہ عموماً “مائی بیسٹ فرینڈ”، “مائی بیسٹ ٹیچر” یا “مائی فادر” ہوتا تھا۔ اردو زبان کے مُلک میں اتنی ڈھیر ساری انگریزی یاد کرنا مشکل کام تھا اسلئے یار لوگوں نے اُسکا حل “یونیورسل ایس اے” کی صورت میں نکال رکھا تھا… Read More »

عمران خان اور جنسی ہراسیت

دنیا میں عام دستور یہ ہے کہ مرد خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کرتے ہیں تاہم یہ اصول آفاقی نہیں۔ عملی اصول یہ ہے کہ وہ جنس دوسرے کو ہراساں کرتی ہے جس کے پاس کھونے کو کچھ نہ ہو جبکہ جسے ہراساں کیا جائے اسکے پاس کھونے کو بہت کچھ ہو۔ سخت، نازک کو ہراساں کرتا… Read More »

وائے ڈی اے! ڈاکٹروں کی انقلابی تنظیم

لوگوں سے سُنا تھا کہ ایف ایس سی مُشکل ہے، ایک بار میڈیکل کالج میں داخلہ مل جائے تو ایم بی بی ایس تو “شُغل مُغل” ہے۔ میڈیکل کالج میں پہنچے تو “سب اسٹیج” (پہلا کلاس ٹیسٹ) میں ہی پتا چل گیا کہ ٹینش کی وجہ سے لوگ خودکشی کیوں کرتے ہیں۔ خُدا خُدا کرکے ایم بی بی… Read More »

!ٹیکس چوری سے کرپشن تک

یہ کہانی بھٹو دور سے شروع ہوتی ہے۔ وزیراعظم بننے سے پہلے بطور صدر، بھٹو نے جنوری 1972 میں صنعتی اثاثے قومیانے کا عمل شروع کیا اور اتفاق فونڈری جو کہ اس وقت پاکستان کی سب سے بڑی انڈسٹری تھی اس کا شکار ہوگئ۔ کاروبار کے قومیانے کے بعد ہر کاروباری کی طرح میاں شریف بھی ڈر کر… Read More »

ایک جوان کی ہمت کی داستان

اگر آپ لاہور کی اکبری منڈی کے سامنے سے گُزریں اور بغل میں پندرہ بیس لاکھ روپے سے بھرا تھیلا دبائے، پان کی پیک تھوُکتے کسی آڑھتی سے یا بیڑا دبائے کسی تاجر سے “شریفوں” کی “بدمعاشی” یا کرپشن کے بارے میں پُوچھیں گے تو وہ بے پروائی سے مندرجہ ذیل میں سے ایک جواب دیں گے، “سانوں… Read More »

عمران یا پاکستان

سپریم کورٹ کے حُکمِ پر بنائی گئ جے آئی ٹی کا سیاسی نتیجہ خواہ کچھ بھی نکلے لیکن اس سے بہت سے لوگوں کی اوقات سامنے آگئ ہے۔ “حاجی”” نمازی” اسحاق ڈار کی بدزبانی اس بات کا ثبوت ہے کہ غصہ آتا اکیلا ہے لیکن جاتے وقت آپکی شخصیت، آپکا وقار اور مصنوعی تہذیب کے کپڑے اُتار کر… Read More »

تیل کے ٹرک کا حادثہ

‎مُفت بری کی عادت اس خون پسینہ بہا کر کھانے والی قوم کو کسے پڑی؟ پنجاب کے جاٹ، گنے کو کس کر ٹرالی پر باندھتے اور چیلنج دیتے کہ کوئی “پنڈ” میں سے گنا کھینچ کر دکھائے اور بڑے بڑے گبھرو اس میں ناکام رہتے۔ لالچ کی حد بڑھی تو پانچ سو من گنا لادنے کی گُنجائش رکھنے… Read More »

امریکہ میں پاکستانیوں کی سیاست

ٹرمپ کے امریکہ میں تمام مُسلمان عتاب میں ہیں۔ حالیہ دنوں میں مسلمانوں بالخصوص پاکستانیوں کو ان دیکھے پھندوں میں پھنسیایا جا رہا ہے۔ ہیٹ کرائمز (نسلی تعصب پر مبنی جرائم) میں بے پناہ اضافہ ہو گیا ہے، امریکہ کے ویزے یا تو دئے نہیں جا رہے یا پھر دئے جانے کے عمل کو غیر ضروری طوالت دی… Read More »