Category Archives: کالم

ورثے میں ملے ملکی مسائل

اودھ کے نواب ببن مرزا کا رکھ رکھاؤ دیکھنے سے تعلق رکھتا تھا، سفید، دودھ جیسا محل؛ ریس کے گھوڑوں کے اصطبل، قیمتی گاڑیاں، سونے چاندی سے لدی بیگمات؛ رقص و سرور کی محفلیں؛ بازار حسن میں نتھ اتروائی کی بولی میں نواب کی موجودگی، نائکہ کی لاٹری نکلنے کے مترادف تھی، اس محل سے کبھی کوئی خالی… Read More »

مانگتے حکمران

چوہدری محمد سرور ایک محنت کش انسان ہیں؛ لگ بھگ چالیس برس قبل سکاٹ لینڈ تشریف لے گئے، اپنا کاروبار شروع کیا اور اسکے ساتھ ہی کونسلر کے الیکشن سے ان دونوں سیاست میں قدم رکھ دیا جن دنوں بیرون ملک سیاست کا رواج نہیں تھا۔ یوکے کے پہلے مسلمان اور ایشین ممبر پارلیمنٹ بنے اور پیچھے مُڑ… Read More »

محمد فیاض یا ہمارے کالم نگار

محمد فیاض کا تعلق عارف والا سے ہے اور میٹرک فیل ہے۔ غریب ہونے کے باعث وہ تعلیم جاری نہ رکھ سکا اور اسکا پائیلٹ بننے کا خواب پورا نہ ہوسکا۔ جہاز اڑانے کا شوق اسکے اندر ٹھاٹھیں مارتا رہا یہاں تک کہ یو ٹیوب پر اس نے (مبینہ طور پر) جہاز بنانے کا طریقہ سیکھا؛ پرانے جہازوں… Read More »

سٹاپ سائن کو ذرا دور لگا دیں Moving the stop sign!!!

سٹاپ سائن کی ٹریفک سگنلز میں اہمیت ریڈ لائٹ کے برابر ہے؛ یعنی کسی صورت رکے بغیر نہیں گزر سکتے، اور اگر گزر گئے اور ٹریفک پولیس نے دیکھ لیا تو بھاری جرمانہ ہوسکتا ہے۔ ریاست ٹیکساس کے ایک چھوٹے سے شہر پیرس میں ایک سڑک کے کنارے ایک اسٹاپ سائن تھا اور لوگ اسٹاپ کرکے رکتے تھے۔… Read More »

یہودیوں کا کمال

گولان(عربی میں جولان) کی پہاڑیوں کا سلسلہ شام اور اسرائیل کی سرحد پر اٹھارہ سو مربع کلومیٹر تک پھیلا ہوا ہے۔ عرب ممالک کی اسرائیل کے ساتھ 1967 میں چھ روزہ جنگ میں اٹھارہ سو میں سے بارہ سو کلومیٹر پر اسرائیل نے قبضہ کرکے 1981 میں آباد کاری کرکے بیس ہزار سے زائد یہودیوں کی وہاں آبادکاری… Read More »

جادو کی جپھی

یہ چھبیس جولائی 2013 کا روشن دن تھا، پارا چنار کی حسین وادی سورج کی تمازت سے کھل رہی تھی؛ بازار میں ہر طرف چہل پہل تھی، لوگ گھوم رہے تھے اشیائے خوردونوش خرید رہے تھے، بچے اٹھکیلیاں کر رہے تھے کہ اچانک قیامت صغرٰی برپا ہوگئی، اہل تشیع کی مساجد میں یکے بعد دیگرے دو بم دھماکے… Read More »

خواتین کا بین الاقوامی دن

گزشتہ ہفتے آٹھ مارچ کو خواتین کا بین الاقوامی دن منایا گیا۔ سب سے پہلے تو میں پاکستان کی ان ماؤں بہنوں بیٹیوں کو سلام پیش کرتا ہوں جو کہ خواتین کی نمائندگی کے لئے اپنا کام کاج چھوڑ کر سڑکوں پر آئیں اور ریلی نکالی۔ جنھیں سوشل میڈیا پر “ماڈرن لڑکیاں” یا “لبرل آنٹیاں” کہہ کر مذاق… Read More »

“گھس کر مروانا”

باوثوق ذرائع کے مطابق بالی ووڈ ایک نئے اسکرپٹ پر کام کررہا ہے؛ فلم کا نام ہے “فینٹم ٹو”، ہیرو کا رول سیف علی خان کے بعد پر نزاکت اداؤں سے مزین کرن جوہر کریں گے اور اس فلم کا جو ڈائیلاگ سب سے مشہور ہوگا، وہ ہوگا، “گھس کر مروانا”!!! فلم کے اختتام پر پہلے کی طرح… Read More »

شاہ کا ڈرائیور

سر سید احمد خان علی گڑھ کالج کے لئے چندہ اکٹھا کرنے کے لئےجلسہ عام میں تقریر کررہے تھے تو حاضرین کی بے رخی دیکھ کر فرمایا ”جب مجرا سننے جاتے ہو تو جیبیں خالی کرکے لوٹتے ہو ، قوم کے نام پر سرد مہری اختیار کئے ہوئے ہو“ حاضرین میں سے ایک منچلے نے فقرا کسا آپ… Read More »

امریکہ میں سیاست اور فلاح و بہبود

امریکہ میں ہر شہری پر ٹیکس فرض ہے چاہے آمدن زیادہ سے زیادہ ہو یا کم سے کم؛ ٹیکس دینا پڑتا ہے۔ جن کی آمدن کم ہو، حکومت لی گئی ٹیکس کی رقم سے بڑا حصہ اگلے سال مارچ میں انھیں واپس کردیتی ہے۔ 2005 سے لیکر 2011 تک، راقم دیگر ٹرینی ڈاکٹروں کی طرح معمولی تنخواہ پر… Read More »