نیا پاکستان پرانے مسائل
عمران خان نے عثمان بزدار کو وزیراعلیٰ بنایا، حیرت ہوئی لیکن وہی پرانا ڈائیلاگ کہ عمران گوہرشناس ہے مثلاً وقار، وسیم اور انضمام کو بھی ایسے ہی ڈھونڈ نکالا، چلیں مان لیا؛ پسماندہ علاقے سے ہونا چاہئیے، چلیں مان لیا؛ حکومت کا حصہ ہونے کے باوجود اپنے علاقے میں بجلی نہ لا سکے جو کہ نااہلی ہے لیکن… Read More »