Category Archives: میڈیا

My interview with ARY on PAKPAC convening “Washington Day of Action on Kashmir” on September 18th!!! When Emotions are strong, stakes are high and opposing opinions; we need CRUCIAL CONVERSATIONS Enough sharing sad stories on social media and WhatsApp; enough crying, its time of action!!!! If You want real political influence for Kashmir, you want empowerment, you want action: join PAKPAC at Capital Hill for WASHINGTON DAY OF ACTION ON KASHMIR!!!! Register at pakpacusa.org

امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلس میں کشمیر کانفرنس منعقد ہوئی جس کی صدارت آزاد کشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان نے کی!!! راقم نے اس حوالے سے پاک پیک کی واشنگٹن ڈی سی میں کشمیر کی آزادی کے لئے کی گئی کوششوں سے آگاہ کیا اور اگلے مہینے “کشمیر ڈے آن دی ہل” کے لئے کمیونٹی کو مدعو کیا! کشمیر کی آزادی تک ہم چین سے نہیں بیٹھیں گے!!!

کشمیر کے مسئلے پر ہماری تنظیم پاک پیک جو کہ عمران خان کے امریکہ کے دورے میں بھی پیش پیش تھی، اب کانگریس مین اور سینیٹرز سے رابطہ کرکے، کشمیر کے حالات کے متعلق آگاہی پیدا کرکے، انکی حمایت حاصل کرنے کی کوشش کررہی ہے! اس سلسلے میں چند منٹ پہلے راقم کا اے آر وائی نیوز بلیٹن کو دیا گیا انٹرویو!!!!!