Category Archives: میڈیا
ہماری تنظیم پاک پیک نے امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن آدی سی میں نئے منتخب ہونے والے امریکی کانگریس مین/ویمن اور سینیٹرزکو عشائیہ دیا
ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں سالانہ افطاری کا انعقاد بند کردیا تو پاکستانی امریکن پولیٹکل ایکشن کمیٹی نے وائٹ ہاؤس کے سامنے سالانہ افطار ڈنر شروع کردیا!!!! مسلسل دوسرا سال اور پہلے سے زیادہ بڑھ چڑھ کر امریکی سیاستدانوں اور کمیونٹی کی شرکت
Discussion on current affairs!
ہالی ووڈ میں مسلمانوں کیخلاف فلم بنی جس کا نام تھا Enemies Within – فلم میں دکھایا گیا کہ کیسے مسلمان امریکہ میں کونے کونے میں دُشمن کی طرح موجود ہیں۔ مشہور ایکٹر اور ڈائریکٹر نور نغمی نے اس کے جواب میں ہالی ووڈ میں ہی فلم بنائی ہے جس کا نام ہے Angels Within۔ اس میں دکھایا گیا ہے کہ امریکہ کے کونے کونے میں پاکستانی کیسے امریکہ کی ترقی میں اپنا کردار ادا کر رہے ہیں ۔ جلد ہی آفیشل ٹریلر لانچ کر دیا جائےگا۔اس فلم کے حوالے سے آپ یہ کلپ ملاحظہ فرمائیں۔ شُکریہ Umar John
Coronavirus Prevention; USA to Pakistan
صبح آٹھ بجے کے بلیٹن میں اے آر وائی کو دیا گیا میرا انٹرویو! ٹرمپ نے کرونا کو سنجیدگی سے نہیں لیا لیکن عمران لے رہا ہے۔ علاج تو ناں امریکہ کے پاس ہے ناں پاکستان کے؛ لیکن محض ایک دوسرے سے دور رہ کر، بالخصوص بزرگوں کو خود سے دور رکھ کر اس سے بچا جاسکتا ہے۔… Read More »
Debunk Misinfomation about Coronavirus
بہت سے لوگ کرونا وائرس کے حوالے سے انجانے میں غلط معلومات اور رائے دے رہے ہیں!اس حوالے سے ویڈیو دیکھیں اور اگر دماغ کو لگے تو شئیر کریں! شکریہ https://www.facebook.com/tezcolum