Category Archives: راؤ کامران علی کی ڈائری سے

دسمبر کا دوسرا عشرہ ہے ہی ظلم کا؛

پانچ سال پہلے دہشتگردوں نے بچوں کو بے دردی سے شہید کیا اور پانچ دن پہلے دہشتگرد وکلا نے مریضوں کو بے دردی سے شہید کیا!!! مشرف کو پھانسی نہیں ہوگی لیکن عدلیہ نے بے خوف فیصلہ دیکر منصفی کا حق ادا کردیا! امید ہے ایسا ہی فیصلہ پی آئی سی پر حملہ کرکے، سرکاری املاک کو نقصان… Read More »

آزادی کے 72 سال بعد “اے قائداعظم تیرا احسان ہے احسان” کا مفہوم بارڈر کے اس پار سے ہندواتا کی بھڑکتی آگ سے سمجھ آرہا ہے۔ لبرل کا مسئلہ ہے کہ وہ نالائقی کو مذہب کی چادر کے نیچے نہیں چھپا سکتا؛ اسے اپنے کام میں مہارت درکار ہوتی ہے۔ ایک مذہبی ڈاکٹر کسی کو اپنی غفلت سے… Read More »

بہت سے انسان عام زندگی میں بونے نہیں لگتے لیکن جب وہ بولتے ہیں تو کسی کارٹون فلم کی طرح ہر جملے پر انکا قد چھوٹا ہوتا جاتا ہے۔ مزے کی بات یہ ہے کہ اس وقت وہ بول رہے ہوتے ہیں اپنا قد بلند کرنے کے لئے؛ خواہ وہ سیاسی قد ہو ؛ پروفیشنل قد ہو یا… Read More »

زرداری کو نظر انداز کرکے اس کے بیٹے کو بھٹو کہنے پر پیپلز پارٹی کو سلام اور اپنے ٹاؤٹ حفیظ الّلہ نیازی کو نظر انداز کرکے اسکے بیٹے کو عمران خان کا بھانجا کہنے پر ن لیگ کو سلام!!! آپ “سلام” کا مطلب تو سمجھ ہی گئے ہوں گے!!! راؤ کامران کی ڈائری سے 😜

وکلا گردی؛ ایک ناسُور

‎برائی اور بدمعاشی کو ختم ہونے سے پہلے عروج تک ‎پہنچنا ہوتا ہے؛ کلاس کے سب سے نالائق اسٹوڈنٹ جو محض بدمعاشی کے لئے وکیل بن جاتے ہیں؛ اپنی حدوں کو چھو چُکے ہیں! ڈاکٹروں پر حملہ بھی برداشت کرلیا لیکن اب مریضوں پر حملہ ناقابل قبول ہے۔کبھی کسی جنگ میں بھی ہسپتال پر حملہ نہیں ہوا۔ ایسے… Read More »

چیف ملاکھڑا

عظیم چیف جسٹس نے وزیراعظم کے چیف آف آرمی اسٹاف کی ایکسٹینشن پر سوموٹو ایکشن لے لیا؛ یہ ایکشن اس “بے چار گی” کے اظہار کے بعد لیا گیا کہ وزیراعظم نے “گاڈ فادر” ( چیف جسٹس کا ودیعت کردہ خطاب) کو ملک سے باہر جانے دیا تو عدلیہ کیا کرتی؟ کوئی ہمیں بھی بھرا سگریٹ دے دے… Read More »

غم و غصہ

یہ بڑی عام سی بات ہے کہ کسی بھی اندوہناک واقعہ پر اربابِ اختیار “غم و غصہ” کا اظہار کرتے ہیں۔ کل سے مجھے ان الفاظ کا “حقیقی مطلب “معلوم ہو رہا ہے۔ غم و غصہ میں سے پہلے غم کا ذکر کر لیں۔ پولیس ٹریننگ کے اس سینٹر میں عموماً سپاہی لیول کے لوگ ٹریننگ کرتے ہیں… Read More »

دوٹکے کا آدمی

ایک ڈرامہ باز، ڈرامہ نگار ایک عورت پر چیختا رہا، دھاڑتا رہا، بدتمیزی کرتا رہا، “تمھارے جسم کی اوقات ہی کیا ہے” اسے بتاتا رہا اور یہ اچنبھے کی بات نہیں کیونکہ اس نے تو اپنی اوقات دکھا دی؛ دکھ کی بات یہ ہے کہ ایک عورت یہ سب چُپ چاپ دیکھتی رہی؛ اپنی ہم ذات کی تذلیل… Read More »

راؤ کامران کی ڈائری سے

نواز شریف نے جیل کاٹی، بیمار رہا، بھاگا نہیں؛ ملک واپس آیا! سارے مداری اینکر کہہ رہے تھے “لکھ کر دے رہے تھے” کہ شہباز شریف واپس نہیں آئے گا، آ گیا! مریم نواز نے مشکلات کا مقابلہ واقعی بہادری سے کیا! موجودہ حکومت میں بڑھتی مہنگائی اور (کرپشن کے باوجود)نواز حکومت کی لوڈ شیڈنگ میں بہتری اور… Read More »

راؤ کامران کی ڈائری سے

ایران کے امریکی اڈوں پر داغےُ راکٹ اتنی ہی توڑ پھوڑکریں گے جتنی ایرانی فولادی کمانڈوز نے آرمی ڈے پر کچی مٹی کے گلدان توڑنے کی کوشش کرتے کی ہے؛ لیکن اسکے جواب میں امریکہ ان راکٹوں کو بہانہ بنا کر ایسے ہی آگ برسائے گا جیسے حزب الّلہ کے پھسپھسے راکٹوں کے جواب میں اسرائیل برساتا ہے!… Read More »