پاکستان میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی

فرشتوں جیسی زینب کے ساتھ درندگی کے بعد پاکستان میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کا گلاس بھر کر چھلک گیا ہے۔ آنے والے دنوں میں یہ درندہ تو انشاالّلہ کیفر کردار کو پہنچے گا ہی لیکن اس سے آگاہی کا ایک نیا باب کھلے کا اور معاشرے کے نام نہاد نیک نامی کے پیمانے پر پورا اترنے… Read More »

ہمارے بچوں کی حفاظت

زندگی اور موت الّلہ کے ہاتھ میں ہے۔ الّلہ سب کے بچوں کی زندگی رکھے اور انھیں محفوظ رکھے تاہم ہم ایسے لوگوں کو جانتے ہوں گے جن کے چھوٹے بچے کسی حادثے یا بیماری کی وجہ سے وفات پا جاتے ہیں؛ یہ دُکھ، دل تو چیر جاتا ہے لیکن وقت کے ساتھ صبر آجاتا ہے۔ لیکن جب… Read More »

چھیاسٹھ سالہ لڑکا

ڈاکٹر بننا ایک انتہائی “نان رومینٹک” عمل ہے۔ میڈیکل کالج میں اگر کچھ جوڑے بن بھی جائیں اور بظاہر کینٹین پر گپ شپ کرتے نظر آئیں اور ڈیڑھ دو ہزار لڑکے ان سے سڑتے نظر آئیں تو آپ اس جوڑے کی قریب سے “رومینٹک گفتگو” سنیں اور وہ کچھ ایسی ہوگی؛ “شبنم! اگر میں ڈیٹین ہوکر پچھلی کلاس… Read More »

امریکہ میں پاکستانی اثرورسوخ اور پیک کا کردار

ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر لگی لپٹی کے بغیر پاکستان کے خلاف اپنے جذبات کا برملا اظہار کردیا ہے۔ “ڈو مور” کے نام پر ایسے جذبات پر ڈپلومیٹک شہد چڑھا کر، بش اور اوبامہ بھی یہی کچھ کہتے آئے ہیں لیکن ٹرمپ نے شہد اتار کر ہمارے لیے یہ بیانیہ اتنا کڑوا بنا دیا ہے کہ سب… Read More »

“بے نظیر” حکومت

آج محترمہ بینظیر بھٹو مرحوم کی برسی ہے اور دُکھ کی بات یہ ہے کہ ایک عظیم لیڈر کی یتیم بیٹی کو اپنے ہی ملک میں ایسے مار دیا گیا جیسے اسرائیل میں کسی فلسطینی کو مارا جاتا ہے اور اس سے بھی زیادہ افسوس کی بات یہ ہے کہ بینظیر کے صدقے (یہاں صدقہ علامتاً نہیں حقیقتاً… Read More »

پیرزادہ عطا الحق قاسمی، ایک عظیم دوست

عطا الحق قاسمی صاحب سے میرا دیرینہ تعلق ایک دہائی سے زائد عرصے پرمحیط ہے۔ نثر نگاری پر قاسمی صاحب کا احسان یہ ہے کہ جیسے مظہر کلیم ایم اے نے عمران سیریز کو اتنا مزیدار بنا دیا اور عمران اور پاکیشیا سیکرٹ سروس کا کردار اتنا مضبوط بنا دیا کہ ماں باپ نے بچوں کے پڑھنے پر… Read More »

ہمارے اپنوں کی حفاظت

چودہ دسمبر 2014 کو جیسے ہی ہمارا جہازعلامہ اقبال ایرپورٹ لاہور لینڈ ہوا تو امیگریشن کے دوران پتا چلا کہ میری بیٹی کا امریکی پاسپورٹ واپس امریکہ روانگی سے پہلے ایکسپائر ہو جائے گا۔ پاکستان میں یہ آمد امریکہ میں پاکستانی ڈاکٹروں کی تنظیم “اپنا” کی نشتر میڈیکل کالج میں میٹنگ کے سلسلے میں تھی۔ راقم ان دنوں… Read More »

تل ابیب سے یروشلم تک

ٹرمپ نے ایک اور ٹرمپ کارڈ کھیل دیا، یروشلم کو اسرائیل کا دارلحکومت بنا دیا گیا۔ فلسطینیوں کی تو دُکھ اور درد سے فلک شگاف چیخیں گونج رہی ہیں لیکن سعودی عرب نے برائے نام احتجاج کیا۔ سعودی عرب سے زیادہ موثر احتجاج تو فرانس، جرمنی اور انگلینڈ نے کیا ہے اور بادشاہ سلامت ٹرمپ کو عقل کے… Read More »

قومی بگاڑ

نفسیات کی زبان میں ایک اصطلاح استعمال ہوتی ہے جسے “این ایبلنگ”(Enabling) کہتے ہیں۔ “این ایبلنگ” کے لفظی معانی ہیں “قابل کرنا” جب کہ اس کا مفہوم ہے کسی بھی روئیے یا طور طریقے کو بڑھاؤ دینا؛ یعنی کوئی اچھا کام کر رہا ہو تو اسے شاباش دینا اور کوئی بُرا کام کرے تو اسکی بھی جانے انجانے… Read More »

عشقِ رسول اور عملی پیروی

انسانی تاریخ میں کوئی بھی نظریہ، تبلیغ یا پیغام دو بنیادوں پر مقبول ہوتے ہیں؛ ایک پیش کرنے والے کی مقبولیت اور نیک نامی جسے ہم کریڈیبیلٹی یا “ویہار” بھی کہتے ہیں اور دوسرے اس نظریے، آئیڈیے میں کوئی نئی بات جو دل اور دماغ کو لگے، اسے جدید زبان میں key ‏selling factor کہتے ہیں اور اس… Read More »