عظیم پاکستانیوں کی جیت

مذہبی اعتبار سے تاریخ کے اس مشکل ترین دور میں پاکستانی عوام نے ثابت کردیا کہ وہ عقل اور دانش رکھتی ہے اور سستے جذبات بھڑکانے کا دور گزر گیا ہے۔ اس امتحان میں کامیابی پر لبرل اور مذہبی طبقے دونوں مبارکباد کے مستحق ہیں۔ آسیہ بی بی کے کیس میں تین نکات اہم ہیں ۱- کیا آسیہ… Read More »

موسلو اور انسانی جبلت

حکایت ہے کہ ایک شہزادی اپنی کنیز کے ساتھ جنگل میں سیر کر رہی تھی کہ ایک نوجوان مُسافر کو دیکھا جو بھوک سے نڈہال اور قرب المرگ تھا۔ شہزادی نے اسے کھانا دیا اور وہ انھیں نظر انداز کرکے کھانے پر ٹوٹ پڑا۔ شام ڈھلے شہزادی نے کنیز کو کہا کہ چلو اس بیچارے کو اور کھانا… Read More »

“عرب میں جمہوریت” اور جمال خشوگی

کیا جمال خشوگی کا قتل، “عرب اسپرنگ” کے نام پر مصر، لیبیا، تیونس، شام کی طرح تباہی سے بچے سعودی عرب میں اس “بہار” کی شروعات ہے یا سعودی بادشاہت کے تابوت میں آخری کیل؟ یہ سلسلہ اس سے بہت پرانا ہے جتنا سوچا سمجھا اور بتایا جارہا ہے۔ کیا یہ محض اتفاق ہے کہ شہزادہ محمد بن… Read More »

مذہبی، سماجی، اخلاقی اور قانونی مرکب

دنیا میں زندگی گزارنے کے مختلف ضابطے ہیں جو مختلف حالات میں مختلف وجوہات کی بنا پر لاگو ہوتے ہیں۔ ان میں اہم مذہبی احکامات، اخلاقیات، سماجی ضابطے اور قانون کی حکمرانی شامل ہے۔ پوری دنیا میں ان سب ضوابط کی الگ الگ جگہیں ہیں لیکن مملکتِ خداداد میں ان سب کو اپنی اپنی آسانی کے مطابق الٹ… Read More »

معاشی بدحالی کا سبب تعلیمی بدحالی

جناح ماڈل اسکول ہمارے شہر میں پہلا پرائیویٹ اسکول تھا جسے انگریزی اسکول کہہ کر کھولا گیا تھا۔ چھوٹے شہر میں “انگریز استانیاں” کہاں سے ملتیں سو پڑھنے اور سیکھنے کی حد تک بہترین انگریزی تھی اور بولنے کی حد تک بس چند فقرے؛ بہرحال ڈسپلن اور بہترین رکھ رکھاؤ تھا۔ شہر کی بیوروکریسی سے لیکر سیاسی اشرافیہ… Read More »

“دعاؤں میں یاد رکھنا”

ڈیڑھ گھنٹہ تک texting کے ذریعے “بالغانہ”احساسات و جزبات و حرکات و سکنات کا “تبادلہ” کرنےکے بعد مسز ارشد نے یاسر کو کہا “اچھا ہنی! اب میں لاگ آف ہوتی ہوں۔ میرے شوہر آنے والے ہونگے، دعاؤں میں یاد رکھنا” عمران نے اپنی ہنڈا CD 70, شعیب کی بلڈنگ کے باہر کھڑی کی اور بےتابی سے موبائل پر… Read More »

امریکہ میں پاکستانی کمیونٹی اور سفارتکاری

امریکہ میں پولیٹکل ایکٹوازم کے دور میں راقم کو آج تک تین سفیروں کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا جبکہ سابقہ سفیروں سے محض کبھی کبھار سلام دعا ہوئی۔ سب سے پہلے جن کے ساتھ کام کا موقع ملا وہ جلیل عباس جیلانی تھے؛ نہایت مدبر، کم گو، ملنسار انسان تھے۔ ان کا دروازہ ہر پاکستانی کے… Read More »

محرم الحرام؛ سانجھا دکھ

محرم الحرام کے پاکیزہ مہینے فاطمہ رضی الّلہ تعالیٰ عنہ کے لال دین کی سربلندی کی تقدیر اپنے لہو سے تحریر کر گئے۔ چودہ سو سال سے مذہب ایک ہے لیکن ہزاروں لاکھوں کتابیں مختلف واقعات کو مختلف زاویوں سے پیش کرتی ہیں۔ میرے نزدیک اسلامی مہینہ جہاد کے مہینے محرم سے شروع ہوتا ہے اور حج پر… Read More »

ڈیم ایسے بنے گا

محترم وزیراعظم؛ آپ کو اندازہ ہی نہیں ہوگا کہ ہم جیسے بیرونِ مُلک پاکستانی آپ کے وزیراعظم بننے پر کتنے خوش ہیں، کتنا فخر ہے اور کتنا مان ہے۔ آپ نے ڈیم کے لئے چندہ مانگا ہے؛ انشاالّلہ پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ محترم قائد، جب آپ نے شوکت خانم کے لئے فنڈ ریزنگ کی تھی، راقم گھر سے… Read More »

ہاؤس آف ڈیٹ؛ قرضوں کا گھر

ڈاکٹر مہدی قمر، ہمارے شہر کولمبس کا ایک مایہ ناز کارڈیالوجسٹ تھا، مئی 2014 میں “احمدیہ طاہر ہارٹ انسٹیٹیوٹ” لاہور میں غریب مریضوں کا مفت علاج کرنے کے لئے گیا اور اپنے بزرگوں کی قبروں کی زیارت کے دوران دو موٹر سائیکل سواروں نے اسے قادیانی ہونے کے باعث بیوی اور کم سن بیٹے کے سامنے دس گولیاں… Read More »